کراچی؛ تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، چند روز تک سرد اور خشک موسم متوقع

Indonesia Berita Berita

کراچی؛ تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، چند روز تک سرد اور خشک موسم متوقع
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

جمعرات کو کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات

شہرمیں یخ بستہ شمال مشرقی ہواؤں کی رفتاربڑھ گئی،30.6 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے دن بھر ہوائیں چلیں،کم سےکم پارہ گذشتہ روز کے مقابلے میں 1.7 ڈگری گرگیا، جمعرات کو بھی تند و تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کودوسرے روزبھی شہرمیں معمول سے تیزہوائیں چلیں، ہواؤں کی رفتارمیں گذشتہ روزکے مقابلے میں اضافہ ریکارڈ ہوا، بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی جانب سے چلنے والی ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار30.6 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔ معمول سے تیزیخ بستہ ہوائیں چلنےکے سبب شہرکا پارہ گذشتہ روزکےمقابلے میں 1.7 ڈگری کمی سے 11.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ جناح ٹرمینل پرواقع ویدراسٹیشن پرکم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں 9 ڈگری ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی صبح شہر کی فضاؤں پرچھانے والی ہلکی دھند کے سبب حدنگاہ کم ہوکر3 کلومیٹرریکارڈ ہوئی،ارلی وارننگ سینٹرکی پیش گوئی کے مطابق موسم اگلے چندروزکے دوران سرد اورخشک رہنے کی توقع ہے، جمعرات کو کبھی کبھارتیزہوائیں چلنے کی توقع ہے جبکہ پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے۔Dec 23, 2024 12:25 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بلوچستان میں تیز ہوائیں اور سردی کے پیشانیبلوچستان میں تیز ہوائیں اور سردی کے پیشانیبلوچستان کے اضلاع میں تیز ہوائیں اور سردی کے موسم کے بارے میں اسسٹنٹ میٹرولوجسٹ کی پیشگوئیاں۔
Baca lebih lajut »

کراچی کے موسمیاتی خلاصہ: خشک اور گرم موسم، فضائی آلودگیکراچی کے موسمیاتی خلاصہ: خشک اور گرم موسم، فضائی آلودگیکراچی کے موسمیاتی پیش گوئی، خشک اور گرم موسم، فضائی آلودگی، احتیاطی تدابیر لینے کی ضرورت
Baca lebih lajut »

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
Baca lebih lajut »

کراچی میں آج موسم خشک، آئندہ ہفتے سے سردی میں اضافے کا امکانکراچی میں آج موسم خشک، آئندہ ہفتے سے سردی میں اضافے کا امکانبلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث سردہوائیں کراچی پراثراندازہونے کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
Baca lebih lajut »

کراچی میں آج موسم خشک، 5 دسمبر سے سردی ہونے کا امکانکراچی میں آج موسم خشک، 5 دسمبر سے سردی ہونے کا امکانکراچی میں آج کے روز میں کم سے کم درجہ حرارت 20.4 ڈگری سینٹی ریکارڈ ہوا۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق، بلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث کراچی میں سردی 5 دسمبر کے پسمند اور درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کمی رہنے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

بلوچستان میں آج سے سردی کی غیر معمولی لہر کا امکان، کراچی میں بھی موسم سردبلوچستان میں آج سے سردی کی غیر معمولی لہر کا امکان، کراچی میں بھی موسم سردگلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 03:05:51