کراچی میں نقصان والے فیڈرز پر 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے: وزیر مملکت توانائی

Karachi Berita

کراچی میں نقصان والے فیڈرز پر 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے: وزیر مملکت توانائی
LoadsheddingNabeel GabolNational Assembly
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ان ٹرانسفارمرز کا بتا دیا جائے جہاں چوری ہے توپورے فیڈر سے لوڈشیڈنگ ختم کردیں گے: علی پرویز ملک کا اسمبلی میں بیان

/ فائل فوٹو

قومی اسمبلی کے اجلاس میں لوڈشیڈنگ پر جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا کہ کے الیکٹرک کے 1500 فیڈرز پر کوئی لوڈشیڈنگ نہیں، باقی فیڈرزپر نقصان کے مطابق 6 سے 10گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Loadshedding Nabeel Gabol National Assembly

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیاملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیاکراچی کے بعض علاقوں میں آدھی رات کے بعد بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کیسکو نے کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے کردی
Baca lebih lajut »

نقصانات والے فیڈرز پر لوڈشیڈنگ جاری رہے گی: وزیر توانائی نے واضح کردیانقصانات والے فیڈرز پر لوڈشیڈنگ جاری رہے گی: وزیر توانائی نے واضح کردیانیٹ میٹرنگ کی پالیسی جاری رہے گی، اگر اس میں تبدیلی ہوئی تو اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کریں گے: اویس لغاری
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام پر چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹسقومی ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام پر چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹسٹیم انڈیا کو نیویارک میں گراؤنڈ سے صرف 10 منٹ کی دوری پر ٹھہرایا گیا ہے جبکہ دیگر ٹیموں کے ہوٹل ایک گھنٹے سے زیادہ کی دوری پر ہیں۔
Baca lebih lajut »

وزیرِ اعظم نے ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ شہباز شریف کی زیرِ صدارت لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری روکنے کے امور پر اجلاس ہوا جس میں وزارتِ توانائی نے  بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صرف خسارے میں چلنے والے فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم...
Baca lebih lajut »

ایران سے ترکیہ اور عراق کی طرح بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وزیر پیٹرولیمایران سے ترکیہ اور عراق کی طرح بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وزیر پیٹرولیمتوانائی کی مناسب قیمت پر بلا تعطل فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، حکومت توانائی کی فراہمی بڑھانے کی کوشش کررہی ہے: مصدق ملک
Baca lebih lajut »

کے الیکٹرک کی جانب شہر میں 14 گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ، تکنیکی خرابی کے نام پر بھی طویل بندشکے الیکٹرک کی جانب شہر میں 14 گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ، تکنیکی خرابی کے نام پر بھی طویل بندشکراچی میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے اور لوڈشیڈنگ دیے گئے شیڈول کے مطابق کی جاتی ہے، ترجمان کے الیکٹرک
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:03:44