کراچی کے منشیات ڈیلر نے انٹیروگیشن رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیا ہے، ڈیلر نے بتایا کہ اڈے پر روزانہ 50 سے 60 لاکھ روپے کی منشیات فروخت ہوتی ہے۔
کراچی: شہر قائد کے سب سے بڑے منشیات ڈیلر ریاست عرف جدگال نے منشیات فروخت سے متعلق ہوشربا انکشاف کیے ہیں۔
منشیات ڈیلر نے بتایا کہ میرا بھائی عابد بڑے پیمانے پر منشیات کا کاروبار کرتا ہے، میرے بھائی نے منشیات کے کام میں آنے کی آفر کی تو میں نے حامی بھر لی، میں پاک کالونی اڈے پر چرس اور آئس فروخت کرتا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وادی تیراہ: کسٹم اور ایف سی کی مشترکہ کارروائیاں،کروڑوں روپےکی منشیات پکڑی گئیگرفتار ملزمان بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک سے ہیں اور منشیات سے حاصل ہونے والی آمدنی کا زیادہ حصہ دہشت گردی کے لیے استعمال ہوتا ہے
Baca lebih lajut »
بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »
اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامناگلوکار کو گزشتہ دنوں دنیائے موسیقی کے سب سے بڑے ایونٹ کوچیلا میں پرفارم کرنے کا موقع ملا
Baca lebih lajut »
آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفرتقریباً 408 کلوگرام وزنی اس کدو کو مارک میور نامی مقامی شہری نے اگایا تھا
Baca lebih lajut »
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ امریکا: میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے دلچسپ جملوں کا تبادلہواشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ امریکا سے متعلق دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
Baca lebih lajut »
بدہضمی، تیزابیت کی یہ دوا استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیارکراچی میں امراض معدہ (بدہضمی، تیزابیت ) کی معروف جعلی دواکی فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ڈریپ نے پراڈکٹ ریکال الرٹ جاری کردیا۔
Baca lebih lajut »