کراچی سمیت سندھ کے 16 اضلاع میں آج ضمنی بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں جس کی پولنگ شروع ہو چکی ہے جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے 16 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن آج ہو رہے ہیں جس کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
کراچی میں ضلع ملیر اور ضلع جنوبی میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کی نشستوں جب کہ کیماڑی کے چیئرمین کی نشست کے لیے پولنگ ہو رہی ہے اس کے علاوہ ملیر، شرقی اور وسطی اضلاع میں وارڈ ممبران کی نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈالرکی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریکراچی : انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روپیہ مزید نیچے آگیا۔
Baca lebih lajut »
ڈالرکی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریکراچی : انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روپیہ مزید نیچے آگیا۔
Baca lebih lajut »
جیل کلنگ ڈے: جب ڈھاکہ سینٹرل جیل میں عوامی لیگ کے چار رہنماؤں کو فوجی بغاوت کے نتیجے میں قتل کر دیا گیاخیال کیا جاتا ہے کہ جیل میں ہونے والے قتل کا تعلق بنگلہ دیش کے بانی صدر شیخ مجیب الرحمان کے 15 اگست 1975 کو ان کے خاندان سمیت قتل سے تھا۔
Baca lebih lajut »