احتجاج میں خواتین اور صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، ایک شخص جاں بحق بھی ہوا، افسران نے غفلت برتی، کارروائی کی جائے: خط کا متن
12 اکتوبر کو کراچی پریس کلب اور میٹروپول پر احتجاج کے معاملے میں غلفت برتنے پر ڈی آئی جی ساؤتھ نے متعلقہ افسران کیخلاف پولیس چیف کو خط لکھ دیا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ نے اپنے خط میں لکھا کہ احتجاج میں خواتین اور صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، دوران احتجاج ایک شخص جاں بحق بھی ہواتھا، افسران نے غفلت برتی، افسران کیخلاف کارروائی کی جائے۔ ڈی آئی جی کی جانب سے پولیس چیف کو لکھے گئے خط میں مبینہ غفلت کے مرتکب افسران میں ایس ڈی پی او گارڈن، ایس ڈی پی او عید گاہ، پولیس افسران میں ایس ڈی پی او کیماڑی اور ایس ڈی پی او بلدیہ کے نام بھی شامل ہیں۔ڈی آئی جی ساؤتھ نے اپنے خط میں ایس ایچ او تھانہ گارڈن، ایس ایچ اوتھانہ رسالا، ایس ایچ او تھانا پریڈی اور تھانا نبی بخش کے خلاف بھی کارروائی کی سفارش کی۔
واضح رہے کہ 12 اکتوبر کےسول سوسائٹی اور سندھ رواداری مارچ نے تین تلوار سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی اعلان کیا تھا بعد ازاں اسی روز مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا گیا جس کے بعد سندھ حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرکے تمام ریلیوں اور مظاہروں پر پابندی عائد کردی تھی۔عدالت کا ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کی تحقیقات ایف آئی اے سےکرانےکا حکمدفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود سندھ رواداری مارچ کے شرکا احتجاج کیلئےپریس کلب کے سامنے پہنچے تو پولیس نے سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور خواتین سمیت صحافیوں پر...
دوسری جانب مذہبی تنظیم کے مظاہرین پہلے کینٹ اسٹیشن پہنچے جنہیں پولیس نے مذاکرات کے بعد وہیں روک دیا تاہم پھر مشتعل مظاہرین نے میٹروپول کے راستے کراچی پریس کلب جانے کی کوشش کی جنہیں منتشر کرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی۔احتجاج کے دوران دفعہ ایک سو 144 کی خلاف ورزی پر پولیس اور مظاہرین میں تصادم کے نتیجے میں گورنر ہاؤس اور میٹروپول کا علاقہ میدانِ جنگ بن گیا تھا، اس دوران مذہبی تنظیم کا ایک کارکن ہلاک ہو گیا تھا۔یاد رہے کہ سول سوسائٹی کی جانب سے 18ستمبر 2024 کی رات سندھڑی پولیس کی جانب سے عمرکوٹ کے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہآئی جی اسلام آباد اعلیٰ افسران کے ہمراہ ڈی چوک میں موجود، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کا عمل جاری ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »
جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا معاملہ، ڈاکٹر شاہنواز کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کا فیصلہپولیس سرجن نے ڈائریکٹر جنرل صحت کو قبر کشائی کیلئے خط لکھ دیا، میڈیکل ٹیم قبر کشائی کیلئے ڈاکٹر شاہنواز کے گاؤں جانھیرو پہنچے گی: انویسٹیگیشن افسر
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلانشنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت شریک ہوں گے
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے دیپی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر 15 اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے
Baca lebih lajut »
بھارتی عدالت کا انتہائی متنازع فیصلہ؛ مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانا جائز قرارکرنا ٹک کی عدالت نے پولیس کی جانب سے اشتعال انگیزی کرنے والے ہندوؤں کیخلاف مقدمے کو طاقت کا غلط استعمال قرار دیا
Baca lebih lajut »
مونال ریسٹورنٹ گرانے کے سپریم کورٹ فیصلے کے باوجود سول جج نے اسٹے دے دیا، جج معطلچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اسٹے دینے والے سینیئرسول جج انعام اللہ کو او ایس ڈی بنا کرہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا
Baca lebih lajut »