معیشت میں آنے والی بہتری کیلیے پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ پر کیا جائے، صدر کاٹی
کاٹی کے صدر جنید نقی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی 4.9 فیصد پر پہنچنے سے 6 سال کی کم ترین سطح آگئی جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر، ڈالر کی قدر اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے سے معیشت میں آنے والی بہتری کیلیے پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ پر کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ افراط زراسٹیٹ بینک کی توقع سے زیادہ کم ہوا اور 7.2فیصد سے کم ہوکر 4.9 فیصد پر آنے سے بزنس کمیونٹی کا مطالبہ تھا کہ شرح سود کو سنگل ڈیجٹ کیا جائے۔ جنید نقی نے کہا کہ موجودہ معاشی صورتحال شرح سود میں نمایاں کمی کی گنجائش ممکن تھی، تاہم صنعتی اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور بینکوں سے سستے قرضوں کے حصول کیلئے انٹرسٹ ریٹ میں مزید کمی ضروری تھی۔ بلند پالیسی ریٹ سے معیشت سست روی کا شکار ہوگئی ہے جسے فوری درست کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ صنعتوں کے سرمائے کی قلت دور کرنے اور معاشی ترقی کیلئے شرح سود میں کمی کی توقع تھی۔ انہوں نے کہا کہ شرح سود کو بہتر بنانے کی پالیسی پر عملدرآمد کرے تاکہ انڈسٹری خاص طور پر ایکسپورٹ انڈسٹری کو اس کا فائدہ پہنچے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کاٹی کا شرح سود میں مزید 5 فیصد کمی کا مطالبہافراط زر کا تناسب 4 فیصد سے کم ہو رہا ہے جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے کے ساتھ معاشی اشاریہ مثبت ہیں
Baca lebih lajut »
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردیشرح سود کی سطح 15 سے کم ہو کر 13 فیصد کی سطح پر آگئی
Baca lebih lajut »
ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 5 فیصد کمی کا مطالبہملک میں افراط زر کی شرح 5 فیصد سے بھی کم پر آگئی ہےجو 78ماہ کی کم ترین سطح ہے، صدر ایف پی سی سی آئی اکرام عاطف
Baca lebih lajut »
دورہ جنوبی افریقہ؛ فخر سمیت اہم کھلاڑیوں واپسی کا امکانجارح مزاج اوپنر کو سلیکشن کمیٹی نے ٹیم کو ضرورت قرار دیدیا
Baca lebih lajut »
مہنگائی میں کمی، شرح سود میں نمایاں کمی کی راہیں ہموار ہو گئیںوزارت خزانہ نے مہنگائی کی شرح نومبر میں 5.8 سے 6.8 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا تھا
Baca lebih lajut »
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمدسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے، ماہرین
Baca lebih lajut »