کامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے، وزیراعظم

Indonesia Berita Berita

کامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے، وزیراعظم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا، شہباز شریف

کامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے، وزیراعظمفٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقررجگر کے لیے نقصان دہ چند سپلیمنٹسوزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرض لینا کامیابی نہیں بلکہ کامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 2016 میں میرے قائد نواز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کیا تھا، یہ ایس بی اے دوسر ا پروگرام ہے جو مکمل ہو رہا ہے، 16 ماہ کی حکومت کے دوران پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے میں آئی ایم ایف سے یہ معاہدہ اہم ثابت ہوا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو جس بھی طرف سے پریشانی اور مشکلات پیش آ رہی ہیں، ان شاءاللہ وہ جلد ختم ہونے والی ہیں۔ زائچہ اب پوزیشن کو تبدیل کر رہا ہے اس کے بڑے شاندار اثرات مرتب ہوں گے۔ آپ کو اس کے بڑے فائدے ملیں گے ،جس میں سب سے بڑا فائدہ روزگار میں بہتری، قرض وغیرہ سے نجات اور بندش وغیرہ سے نکلنے کی خوشخبری ہے اور راستے کی...
Baca lebih lajut »

پاکستان کو اس مقام پر لے جائیں گے جس کا خواب معماروں نے دیکھا تھا، وزیراعظمپاکستان کو اس مقام پر لے جائیں گے جس کا خواب معماروں نے دیکھا تھا، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس مقام پر لے جائیں گے جس کا خواب معماروں نے دیکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

دعا ہے اگلی عید الفطر تک پاکستان معاشی طور پر مزید مستحکم ہو، وزیراعظمدعا ہے اگلی عید الفطر تک پاکستان معاشی طور پر مزید مستحکم ہو، وزیراعظمہم دن رات محنت سے پاکستان کو اس مقام پر لے جائیں گے، جس کا خواب پاکستان کے معماروں نے دیکھا تھا، شہباز شریف
Baca lebih lajut »

احسان اللہ انجری سے نجات پانے کیلئے کچھ روز میں برطانیہ روانہ ہوں گےاحسان اللہ انجری سے نجات پانے کیلئے کچھ روز میں برطانیہ روانہ ہوں گےری ہیب کے باوجود فاسٹ بولر تکلیف کا شکار ہیں
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہآئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہاس ہفتے کے آخر تک قسط ملنے سے زرمبادلہ ذخائر بہتر ہو جائیں گے، محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں کیا بات ہوئی ؟شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں کیا بات ہوئی ؟ریاض : وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:00:59