ان کی بیٹنگ تکنیک میں کچھ فرق آیا جس کی وجہ سے رنز نہیں بن رہے
اردو یونیورسٹی؛ ہزاروں ملازمین پر ہاؤس سیلنگ کے دروازے تقریبا بندسندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلیے 138 لگژری ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہبچوں کی اسمگلنگ کیس میں صارم برنی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظبرطانیہ میں ‘زومبی ڈرگ’ سمیت 22 خطرناک ادویات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہکامران اکمل نے بابر اعظم کی بیٹنگ تکنیک پر سوال اٹھا دیے، سابق وکٹ کیپر کا کہنا ہے کہ اسٹار بیٹر کو اب پرفارم کرنا پڑے گا،اگر وہ ایسا نہیں کر سکتے تو ٹیسٹ ٹیم سے اپنی جگہ نہ گنوا بیٹھیں،ان کے مطابق ٹیم میں گروپ بندی بھی...
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.
انھوں نے کہا کہ بنگلہ دیش سے شکست پر پوری قوم کی طرح ہم کرکٹرز بھی خاصے مایوس ہیں،ایسی مایوس کن کارکردگی ہم نے پہلے کبھی دیکھی نہ ہی توقع کر رہے تھے، اپنی ہی غلطیوں کی وجہ سے ایسا ہوا،کپتانی اچھی رہی نہ فٹنس کا معیار بہتر نظر آیا، 2015کے بعد سے ملکی کرکٹ زوال کا شکار ہے۔ڈومیسٹک کرکٹ پر کاری ضرب لگاتے ہوئے پرفارمنس سسٹم کو ختم کیا گیا،فارمولا بنایا گیا کہ اگر پسندیدہ کھلاڑی ہے تو عمدہ کارکردگی نہ ہونے کے باوجود اسے مسلسل کھلانا ہے،جب ذاتی پسند و ناپسند کی بنا پر ٹیمیں بنیں گی تو نتائج اسی طرح...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نسیم شاہ کے بیان پر کامران اکمل نے سوال اٹھادیاہوم گراؤنڈ پر پاکستان کو بنگلادیش سے 0-2 سے سیریز جیتنی چاہیے
Baca lebih lajut »
میری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیاداکار نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے سوال وجواب کے سیشن کا انعقاد کیا تھا جس دوران انھوں نے اہلیہ اور اپنی عمر کے درمیان 10سال کے فرق کا انکشاف کیا
Baca lebih lajut »
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان گورنر سندھ کو تبدیل کرنے پر اتفاقکامران خان ٹیسوری کی جگہ بشیر میمن کے نام پر اتفاق ہوا ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »
ایس آئی ایف سی، پاک ایران اور ابلیسگورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ایرانی قونصل خانہ کراچی میں ایران کی 90 بڑی کمپنیوں پر مشتمل ٹاپیکو وفد کے اعزاز میں منعقد تقریب سے خطاب کیا
Baca lebih lajut »
میانوالی میں پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، 2 جوان زخمی12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز سے حملہ کیا: ترجمان پولیس
Baca lebih lajut »
'شوہر سے 10 سال بڑی ہوں'، ثنا فیصل کا عمر پوچھنے والی خاتون کو دیا گیا جواب وائرلحال ہی میں انسٹاگرام پر ایک خاتون نے کمنٹ کرتے ہوئے ثنا فیصل سے سوال کیا کہ 'آپ فیصل بھائی سے کتنے سال بڑی ہیں؟'
Baca lebih lajut »