یہ دہشتگرد سافٹ ٹارگٹ ڈھونڈتے ہیں، مذاکرات کا حامی ہوں، کیا معصوم مزدوروں کو قتل کرنیوالوں سے مذاکرات کریں؟ نوجوان گمراہ نہ ہوں، آئیں ریاست کی مدد کریں: سرفراز بگٹی
— فوٹو: اسکرین گریب
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہناتھاکہ 38 معصوم شہریوں کوشہید کیا گیا، کسی بلوچ نے کسی پنجابی کونہیں مارا، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کومارا ہے، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ یہ کارروائیاں کرنے والے ناراض بلوچ نہیں بلکہ دہشت گرد ہیں، یہ دہشت گرد زمین پرفساد پھیلارہے ہیں، ریاست مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، یہ ریاست کی لڑائی ہے، یہ لڑائی عدلیہ، میڈیا اور سول سوسائٹی نے بھی لڑنی ہے، یہ دہشت گرد سافٹ ٹارگٹ ڈھونڈتے ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھاکہ ڈائیلاگ کا دروازہ کھلا ہے، ریاست اپنی رٹ قائم کرے گی،جوبھی اقدامات کرنے پڑیں کریں گے، میں مذاکرات کا حامی ہوں لیکن کس کے ساتھ مذاکرات کریں ؟ معصوم مزدوروں کوقتل کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات...
ان کا کہنا تھاکہ کہا جاتا ہے چیک پوسٹ ختم کریں،کیوں ختم کریں جہاں ضرورت ہوگی چیک پوسٹ بنائیں گے، کسی گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں، دوسرے ممالک میں بیٹھ کرسوشل میڈیا پرپروپیگنڈا کیا جاتا ہے، ہم دیکھیں گے کہ کس طرح فورجی سروسز کو محدود کیا جائے، بیلہ میں ہونے والے حملے میں دہشت گرد واٹس اپ پر رابطے میں تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بلوچستان میں ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل نہیں، نائب وزیراعظمبلوچستان کے ناراض افراد کو پیغام ہے کہ دھرتی ماں سے کوئی ناراضی نہیں، کوئی مطالبات ہیں تو بات کریں، کنونشن سے خطاب
Baca lebih lajut »
گوادر میں دھرنے کے شرکا کا پتھراؤ، پولیس کی ہوائی فائرنگ و شلینگ، 20 افراد گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کو مذاکرت کی دعوت دے دی
Baca lebih lajut »
پاراچنار کی صورت حال پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہاس بیان میں پارا چنار کی مکمل صورتحال کا احاطہ موجود نہیں، ممتاز زہرا بلوچ
Baca lebih lajut »
شادی کیلئے لڑکی نہ ملنے والے لڑکوں کو متھیرا کا مشورہاگر کسی مرد کی شادی نہیں ہورہی تو کوئی مسئلہ نہیں، شادی نہیں ہوئی تو مر نہیں جاؤ گے: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
Baca lebih lajut »
طلاق کی افواہیں! ایشوریا رائے، بیٹی اور شوہر کے بغیر بیرون ملک چلی گئیںبچن خاندان کے کسی بھی فرد نے طلاق کی خبروں پر لب کُشائی نہیں کی
Baca lebih lajut »
جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، حکومتی ٹیکنیکل کمیٹی بن گئی، کل مذاکرات ہونگےوزیر داخلہ کا لیاقت بلوچ سے رابطہ کرلیا، جماعت اسلامی مطالبات پرقائم ہے، کسی مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: لیاقت بلوچ
Baca lebih lajut »