کارساز ٹریفک حادثہ: جاں بحق طالبہ آمنہ کی فیس بک کے گروپ پر کی گئی پوسٹ وائرل

Indonesia Berita Berita

کارساز ٹریفک حادثہ: جاں بحق طالبہ آمنہ کی فیس بک کے گروپ پر کی گئی پوسٹ وائرل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

آمنہ کی کہانی کو اس طرح ختم نہیں ہونا چاہیے تھا، دعا کرتی ہوں کہ آمنہ اور اس کے والد کو ہمیشہ جنت میں اعلیٰ مقام اور دنیا اور آخرت میں انصاف ملے: کنول احمد

__فوٹو: سوشل میڈیاطالبہ آمنہ عارف کی فیس بُک کے گروپ پر کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔

چند روز قبل نتاشا نامی خاتون کی جانب سے روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو ٹکر ماری گئی جس کے بعد ملزمہ نے موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل دیا، مذکورہ واقعے کا مقدمہ تھانہ بہادر آباد میں متوفی کے بھائی اور متوفیہ لڑکی کے چچا کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ اب کراچی کی نجی یونیورسٹی کی لائق طالبہ آمنہ عارف کی خواتین کے معروف و مقبول فیس بک گروپ 'سول سسٹرز' پر کی گئی پوسٹ زیر گردش ہے جسے سول سسٹرز کی بانی کنول احمد نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔پوسٹ میں آمنہ نے لکھا تھا 'میری زندگی کے مشکل ترین ایام میں جب سب نے میرا ساتھ چھوڑ دیا تب ایک شخص جو میرے ساتھ کھڑا تھا وہ میری ماں تھیں، انہوں نے جو ہمارے لیے قربانیاں دیں وہ قابلِ تعریف ہیں'۔کارساز حادثہ: مریضہ کو نفسیاتی رہنمائی کی ضرورت نہیں، ماہرنفیسات کی رائے کے بعد اسپتال سے فارغاس...

انسٹاگرام پوسٹ کے اختتام پر کنول احمد نے لکھا ‘آمنہ کی کہانی کو اس طرح ختم نہیں ہونا چاہیے تھا، دعا کرتی ہوں کہ آمنہ اور اس کے والد کو ہمیشہ جنت میں اعلیٰ مقام اور دنیا اور آخرت میں انصاف ملے‘۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کارساز ٹریفک حادثہ: انصاف ہوتا نظر نہ آیا تو بحیثیت گورنر عدالت جاؤں گا،کامران ٹیسوریکارساز ٹریفک حادثہ: انصاف ہوتا نظر نہ آیا تو بحیثیت گورنر عدالت جاؤں گا،کامران ٹیسوریگورنر سندھ کامران ٹیسوری کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے گھرگئے اور لواحقین سے تعزیت کی
Baca lebih lajut »

پاکستانی کوہ پیماؤں نے پورٹر کی کے ٹو پر برف میں دبی میت نکال لی، نیچے لایا جائے گاپاکستانی کوہ پیماؤں نے پورٹر کی کے ٹو پر برف میں دبی میت نکال لی، نیچے لایا جائے گاپورٹر حسن شگری گزشتہ سال کے ٹو پر موسم کی شدت کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے تھے تاہم ان کی میت کو وہیں چھوڑ دیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

مارک زکربرگ سونے کا ہار کیوں پہنتے ہیں؟ راز سے پردہ اٹھا دیامارک زکربرگ سونے کا ہار کیوں پہنتے ہیں؟ راز سے پردہ اٹھا دیافیس بک کے مالک کی وضاحت پر ان کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے بھی بھرپور ردعمل دیا
Baca lebih lajut »

'بیٹی پریشان ہوگئی'، بالی وڈ اداکار اپنی موت کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر غصہ'بیٹی پریشان ہوگئی'، بالی وڈ اداکار اپنی موت کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر غصہگزشتہ دنوں سوشل میڈیا پوسٹ پر بالی وڈ اداکار شریاس تلپڑے کی موت کی افواہ پھیلائی گئی، اس پوسٹ کو کافی شیئر بھی کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

کارساز حادثہ: جناح اسپتال کے ماہر نفسیات کی عدالت میں پیش کرائی گئی رپورٹ سامنے آگئیکارساز حادثہ: جناح اسپتال کے ماہر نفسیات کی عدالت میں پیش کرائی گئی رپورٹ سامنے آگئیواقعےکا مقدمہ بہادر آباد تھانے میں قتل بالسبب، لاپروائی برتنے اور دیت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

آپ 46 برس کی لگتی ہیں، مداح کے اندازے پر زویا ناصر آگ بگولہآپ 46 برس کی لگتی ہیں، مداح کے اندازے پر زویا ناصر آگ بگولہاداکارہ کے برہم ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:06:10