چین کی ٹیکنالوجی اور تجربے سے ہر شعبے میں استفادہ کریں گے محسن نقوی

Indonesia Berita Berita

چین کی ٹیکنالوجی اور تجربے سے ہر شعبے میں استفادہ کریں گے محسن نقوی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم چین کی ٹیکنالوجی اور تجربے سے ہر شعبے میں استفادہ کریں گے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دربار حضرت میاں

میرؒ پر حاضری دی اور 400ویں عرس کی تقریبات کا آغاز کیا، محسن نقوی نے مزار پر چادر پوشی کی، لنگر خانے کا سنگ بنیاد رکھا اور لائبریری و انٹرفیتھ ڈائیلاگ ٹیبل کا افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مدینہ فاؤنڈیشن کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت یہاں لنگر خانہ بنایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے چائنہ جا کر ان سے کوئی چیز نہیں مانگی، ہم نے چائنہ سے ٹیکنالوجی...

بات کی، چین کی ٹیکنالوجی اور تجربے سے ہر شعبے میں استفادہ کریں گے، سموگ کے خاتمے کیلئے بھی چینی ٹیم نے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف ہمارا کریک ڈاؤن جاری ہے، روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں لیکن لوگ پھر بھی باز نہیں آرہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آنکھوں والے معاملے پر شام کو میٹنگ رکھی ہوئی ہے، میٹنگ میں اس معاملے کا ہر پہلو سے جائزہ لیا جائے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama



Render Time: 2025-03-05 04:32:48