چینی سائنسدانوں نے ایک پروٹوٹائپ ڈیوائس تیار کی ہے جو اس عمل سے بجلی بنانے میں کامیاب رہی۔
چین کے سائنسدانوں نے ایک ایسی حیرت انگیز پیشرفت کی ہے جس سے دنیا میں توانائی کا مسئلہ ماضی کا قصہ بن سکتا ہے۔ہائیڈرو والٹک توانائی کے حصول کے لیے ٹھوس سطح پر پانی کی حرکت پر انحصار کیا جاتا ہے، مگر اس کے لیے مسلسل پانی کی سپلائی کی ضرورت ہوتی ہے۔
اس عمل میں پودے کی جڑوں سے اوپری سرے تک پانی حرکت کرتا ہے اور پتوں یا پھولوں سے بخارات کی شکل میں خارج ہو جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے مگر پتوں کے ذریعے بجلی کا حصول ٹیکنالوجی کے ذریعے بڑے پیمانے پر ممکن ہوسکتا ہے، یہ ماحول دوست توانائی ہوگی جس کے لیے زیادہ خرچہ بھی نہیں کرنا پڑے گا۔
سائنسدانوں کے مطابق پودے مسلسل اپنے اردگرد کے ماحول کے ساتھ پانی خارج کرتے ہیں تو اس جنریٹر کے ذریعے دن بھر بجلی کی تیاری ممکن ہوسکے گی، خاص طور پر ان مقامات پر جہاں دن بھر سورج کی روشنی موجود ہوتی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آسٹریلوی بیٹرز کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی میں نئے ریکارڈز بنا دیےآسٹریلیا نے میزبان ٹیم کے خلاف پاور پلے کے 6 اوورز میں 113 رنز بناڈالے، کینگروز نے 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
Baca lebih lajut »
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان میں بینائی سے محروم طالبعلم نے پوزیشن حاصل کرلیٹھیلہ لگا کر گھر چلانے والے محنت کش کی ہونہار طالبہ نے پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے والد کی محنت کو چار چاند لگا دیے ۔
Baca lebih lajut »
کارساز حادثہ کیس، ملزمہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلیسندھ ہائی کورٹ نے ملزمہ کے شوہر کی7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکی ہے
Baca lebih lajut »
مصنوعی ذہانت مویشیوں کے دودھ کی پیداوار اور منافع بڑھانے میں کیسے مدد گار ثابت ہو رہی ہے؟شمالی انڈیا کی ریاست پنجاب کے شہر ترن تارن کے ہرپریت سنگھ نے مویشیوں کی افزائش اور دیکھ بھال کے لیے مصنوعی ذہانت سے حاصل ہونے والے نتائج کا استعمال کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
دوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لیدوسرے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو 177 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
Baca lebih lajut »
رونالڈو کا ایک اور کارنامہ، کیریئر میں 900 گول کرنیوالے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئےرونالڈو نے یہ اعزاز جمعرات کو لزبن میں یوئیفا نیشنز لیگ کے میچ میں پرتگال کی نمائندگی کرتے ہوئے کروشیا کے خلاف گول کرکے حاصل کیا۔
Baca lebih lajut »