چینی کمپنی کا الیکٹرک وہیکلز کیلیے پاکستان میں 350 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

Indonesia Berita Berita

چینی کمپنی کا الیکٹرک وہیکلز کیلیے پاکستان میں 350 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں 3 ہزارسے زائد الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ اسٹیشنز نصب کیے جائیں گے

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کے تعاون سے ای وی سیکٹر میں چین کی سرمایہ کاری میں دلچسپی نظر آ رہی ہے اور اس سلسلے میں چین کی کمپنی اے ڈی ایم گروپ نے پاکستان میں 350 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

منصوبے کے تحت پاکستان میں 3 ہزارسے زائد الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز نصب کیے جائیں گے۔ سندھ میں ایک ہزار ، پنجاب میں 1500 اور خیبرپختونخوا و بلوچستان میں 750 اسٹیشنز لگائے جائیں گے۔ اے ڈی ایم گروپ ای وی چارجنگ انفراسٹرکچر کے لیے 90 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری فراہم کرے گا۔ پاکستان میں ای وی مینوفیکچرنگ پلانٹ کے قیام کے لیے 250 ملین ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔

الیکٹرک گاڑیاں ایک مرتبہ چارج کرنے پر 300 کلومیٹر تک سفر کرنے کی صلاحیت کی حامل ہوں گی۔ الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال کاربن کے اخراج میں کمی اور ایندھن پر انحصار کم کرنے میں معاون ہوگا۔ گرین انرجی اہداف کے مطابق پاکستان ای وی مینوفیکچرنگ اور انفرا اسٹرکچر کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر گامزن ہے۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ای وی چارجنگ اسٹیشنز کا قیام حکومت کی ماحول دوست پالیسیوں کے لیے خوش آئند ہے۔Dec 19, 2024 11:23 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہلاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہوزیر اعلیٰ مریم نواز نے شنگھائی میں چینی ٹیکنالوجی کمپنی کا دورہ کیا اور کمپنی کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
Baca lebih lajut »

گوبی پارٹنرز کا پاکستان کیلیے 50 ملین ڈالر کے ٹیکزیلا فنڈ II کا اعلانگوبی پارٹنرز کا پاکستان کیلیے 50 ملین ڈالر کے ٹیکزیلا فنڈ II کا اعلانپاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس میں بینک آف پنجاب اور گوبی پارٹنرز کے درمیان ایم او یو طے پا گیا
Baca lebih lajut »

حکومت کی معاشی کوششوں سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیراعظمحکومت کی معاشی کوششوں سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیراعظمپاکستان سرمایہ کاری کے لیے قابل اعتماد منزل ہے، شہباز شریف کا اوورسیز سرمایہ کاری میں اضافی کی رپورٹ پر بیان
Baca lebih lajut »

جاپان کا پاکستان میں انسدادِ پولیو کیلئے 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانجاپان کا پاکستان میں انسدادِ پولیو کیلئے 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانیہ گرانٹ 2025ء کی پولیو مہمات میں استعمال ہوگی، رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 59 تک پہنچ چکی ہے
Baca lebih lajut »

مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتمشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتاجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری
Baca lebih lajut »

مریم نواز کا دورہ، چینی کمپنیاں پنجاب میں اربوں کی سرمایہ کاری پر رضامندمریم نواز کا دورہ، چینی کمپنیاں پنجاب میں اربوں کی سرمایہ کاری پر رضامندمریم نواز کی زیر صدارت انویسٹمنٹ کانفرنس میں سولر انرجی سمیت دیگر کمپنیوں نے سرمایہ کاری فنڈ کے قیام کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 03:33:56