پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے مستعفی ہونے پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا اہم بیان سامنے آگیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ انضمام الحق کی قدر کرتا ہوں جب ملاقات کرنا چاہتے ہیں دستیاب ہوں۔
ملاقات نہ کرنے کی بات پر ذکا اشرف نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ دفترمیں موجود ہی نہیں تھا تو انضمام الحق سے کیسے ملاقات کرسکتا تھا۔ انھوں نے کہا کہ انضمام الحق جب ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو ملاقات ہو سکتی ہے۔ کمیٹی بنائی گئی ہے جو مفاد کے ٹکراؤ سے متعلق انکوائری کرے گی۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات کے لیے آئے تھے لیکن ان کی ملاقات نہ ہوسکی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ انضمام الحق نے دلبرداشتہ ہوکر اپنا استعفیٰ ذکا اشرف کو بھجوا دیا ہے۔انضمام الحق نے کہا کہ مجھ پر سوال اٹھے گا تو بہتر ہے ایک طرف ہوجاؤں، پی سی بی انکوائری کرنا چاہتا ہے تو میں دستیاب ہوں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرکٹرز، چیف سلیکٹرز کے بزنس معاہدے پی سی بی کے نشانے پرپی سی بی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے میڈیا پر خبریں سامنے آنے کے بعد کرکٹرز، چیف سلیکٹرز کے بزنس معاہدوں سے متعلق پوچھ گوچھ کرنے کا عندیہ دیدیا۔
Baca lebih lajut »
کرکٹرز، چیف سلیکٹرز کے بزنس معاہدے پی سی بی کے نشانے پرپی سی بی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے میڈیا پر خبریں سامنے آنے کے بعد کرکٹرز، چیف سلیکٹرز کے بزنس معاہدوں سے متعلق پوچھ گوچھ کرنے کا عندیہ دیدیا۔
Baca lebih lajut »
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیاانضمام الحق نے اپنا استعفیٰ ذکا اشرف کو بھیجا ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »
پاکستان میں مجھ پر کیسز کردیے ہیں اور کیسز کرنے والے۔۔۔ ذکا اشرف کا اہم بیانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں مجھ پر کیسز کردیے ہیں اور کیسز کرنے والے ہمارے سابق چیئرمین ہے۔
Baca lebih lajut »
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انضمام الحق چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے لیے آئے تھے، جس کے بعد انہوں نے چیئرمین کو استعفیٰ بھجوا دیا۔ یاد رہے کہ کچھ دن قبل خبر آئی تھی کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق پلیئرز ایجنٹ کی کمپنی کے شیئرہولڈر ہیں ، محمد رضوان بھی مالکان میں شامل ہیں، ۔انضمام...
Baca lebih lajut »
راشد لطیف کے الزامات؛ پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیاکپتان بابراعظم نے ذکا اشرف کو کوئی کال یا پیغام نہیں بھیجا، بورڈ آفیشل
Baca lebih lajut »