چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آج ہوگا

Indonesia Berita Berita

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آج ہوگا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد :چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی آج ہوگا ، چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے 85 سینیٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایوان بالاکےنومنتخب اراکین کی حلف برداری کے بعد چیئرمین وڈپٹی چیئرمین کا چناؤ آج ہوگا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا چناؤ خفیہ رائے شماری سے کیا جائے گا۔

چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار سیکرٹری سینیٹ سے کاغذات موصول اور جمع کراسکتے ہیں ، جس کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست جاری کرے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہتحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب روکنے کیلئے سینیٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے خلاف درخواست سیکرٹری سینیٹ کو جمع کروادی جبکہ انتخاب عدالت میں بھی چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی جانب سے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخواکے سینیٹ الیکشن تک چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ...
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کا اعلانپی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کا اعلانوفاق کی تمام اکائیوں کی نمائندگی کے بغیر چیئرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب غیر آئینی ہے، کور کمیٹی تحریک انصاف
Baca lebih lajut »

تحریک انصاف کا چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کور کمیٹی کے مطابق...
Baca lebih lajut »

اسلام آباد ہائیکورٹ : چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ  نے  چیئرمین اور  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ  کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سینیٹرز کی چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے...
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مستردپی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترداسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:17:39