چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے اڈیالہ جیل منتقلی کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے

Indonesia Berita Berita

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے اڈیالہ جیل منتقلی کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے اڈیالہ جیل منتقلی کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں نعیم حیدر پنجوتھا نے کہاکہ اڈیالہ جیل شفٹ اور سہولیات دینے کا حکم تو ہو گیا ہے لیکن تحریری فیصلہ آئے تو عملدرآمد کیا جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے کہاکہ سوال یہ ہے کہ جب ہم کہہ رہے ہیں کہ ضمانت پہلے سنی جائے اور فیصلہ دیا جائے، ضمانت سننا زیادہ ارجنٹ نوعیت کا معاملہ ہے اور ان کو رہا کیا جائے۔نعیم حیدر پنجوتھا نے کہاکہ یہ ایک قسم کا چکما ہے جو ہمیں ملا ہے کہ ہم چپ ہو جائیں،ان کا کہناتھا کہ خان صاحب کا باہر آنا ضروری ہے یا اڈیالہ جیل شفٹ...

اڈیالہ جیل شفٹ اور سہولیات دینے کا حکم تو ہو گیا ہے لیکن تحریری فیصلہ آۓ گا تو عمل درآمد کیا جاۓ گا،سوال یہ ہے کہ جب ہم کہہ رہے ہیں کہ ضمانت پہلے سنی جاۓ اور فیصلہ دیا جاۓ ،ضمانت سننا زیادہ ارجنٹ نوعیت کا معاملہ ہے اور ان کو رہا کیا جاۓ ،یہ ایک قسم کا چکما ہے جو ہمیں ملا ہے کہ ہم…

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama



Render Time: 2025-02-27 23:19:20