چرنا آئی لینڈ سندھ اور بلوچستان کی سمندری حد پر واقع ہے جہاں 4 کلو میٹر طویل دنیا کی نایاب کورل چٹانیں اور آبی حیات بستے ہیں
/ فوٹو ڈبلیو ڈبلیو ایف۔
بلوچستان حکومت کی جانب سے اس جزیرے کو پاکستان کا دوسرا محفوظ سمندری علاقہ قرار دیا گیا ہے، حکومت کے اس اقدام کو ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کی جانب سے سراہا گیا ہے۔کراچی: چرنا جزیرے کے مقام پر نایاب نسل کی وہیل دیکھی گئیچرنا آئی لینڈ میں سمندری ماحولیاتی نظام اور جنگلی آبی حیات کو بہت سی انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے شدید خطرات لاحق ہیں جن میں پاور پلانٹس کی ترقی، سنگل پوائنٹ مورنگ، قریبی علاقے میں آئل ریفائنری کے ساتھ ساتھ تفریحی سرگرمیاں بھی شامل...
اس حوالے سے ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر محمد معظم خان نے نشاندہی کی ہے کہ چرنا آئی لینڈ حیاتیاتی تنوع کا ایک ہاٹ اسپاٹ ہے جو 50 سے زائد مرجانوں اور 250 اقسام کی مچھلیوں کے ساتھ ساتھ بہت سے غیر فقاری اور فقاری جانوروں کے لیے جانا جاتا ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا خیال ہے کہ یہ اعلامیہ اس بات کو یقینی بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے کہ اس علاقے کے نازک ماحولیاتی نظام کی حفاظت کی جائے۔فیض حمید کیس میں جوبھی ملوث ہوگا، کوئی بھی عہدہ یا حیثیت ہو اسکے خلاف کارروائی ہوگی: ترجمان پاک فوجفیض حمید کیس میں جوبھی ملوث ہوگا، کوئی بھی عہدہ یا حیثیت ہو اسکے خلاف کارروائی ہوگی: ترجمان پاک فوج
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چرنا آئی لینڈ کے گہرے پانی میں معدومیت سے دوچار وہیل شارک کا دلکش مشاہدہکراچی سے تعلق رکھنے والے ڈائیورز نے اس منفرد منظر کو واٹر پروف کیمرے کی آنکھ سےمحفوظ کیا اور ہاتھ بھی لگایا
Baca lebih lajut »
آمنے سامنے موجود وہ 2 جزیرے جن کے وقت میں 21 گھنٹے کا فرق ہےبگ ڈیومیڈ آئی لینڈ روسی جزیرہ ہے جبکہ لٹل ڈیومیڈ آئی لینڈ امریکی سرزمین پر موجود جزیرہ ہے اور دونوں کے درمیان محض 2 میل کا فاصلہ ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا ہے
Baca lebih lajut »
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
Baca lebih lajut »
دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
Baca lebih lajut »
اگر ’’ایوب خان‘‘ کا کورٹ مارشل ہو جاتاپاکستان کی طاقتور ترین انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربرا ہ جنرل حمید...
Baca lebih lajut »