پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘

", دورانیہ 6,13پاکستان میں عام انتخابات اب کچھ ہی دور ہیں اور آٹھ فروری کو انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ یہ انتخابات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت پی ٹی آئی سے اس کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا ہے اور اس کے بانی عمران خان کو مختلف مقدمات میں سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔

ایسے میں پی ٹی آئی کو کن مشکلات کا سامنا ہے اور دیگر جماعتوں کی انتخابی مہم کیسی جا رہی ہے؟ اس بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے عزیز اللہ خان اور بلال احمد کی یہ ویڈیو۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی کو انتخابی علامت کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے باطل قرار دیاپی ٹی آئی کو انتخابی علامت کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے باطل قرار دیاسپریم کورٹ نے ہفتہ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ملک میں آنے والے عام انتخابات سے کچھ ہفتے پہلے اپنا انتخابی علامت 'بیٹ' برقرار رکھنے کی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو باطل قرار دیا۔
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختمملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختموقت ختم ہونے کے بعد جلسہ جلوس کرنے پر قانونی کارروائی ہوگی، ترجمان الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »

زرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثرزرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثرزرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثر - زیادہ آبادی کی وجہ سے کسانوں کو غربت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:11:36