عوام نے 24 نومبر کی کال مسترد کردی، سندھ سے کوئی رضاکارانہ طور پر احتجاج کے لیے نہیں نکلا، وزیر اطلاعات سندھ
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو انتشار اور گالم گلوچ کی سیاست نہیں چاہیے پی ٹی آئی والے عمران خان کی رہائی کے بجائے عوام کی بہتری کے لیے نکلیں تو عوام ساتھ دے گی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اس وقت ملک میں افراتفری اور انتشار پیدا کرنی کی کوشش ہو رہی ہے، تمام وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو عوام کی امیدوں پر پورا اترنا ہے، عوام اس لیے ووٹ دیتے ہیں کہ ان کے مسائل حل ہوں، سندھ حکومت نے جو وعدے کیے ان کو پورا کرنا...
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے کسان کارڈ جاری کیا، وزرا صحت اور تعلیم کے وزراء سرگرم ہیں، ٹرانسپورٹ سیکٹر میں کام ہو رہا ہے، بی آر ٹی ریڈ لائن بن رہی ہے، ہم ای وی ٹیکسی بہت جلد لا رہے ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ کے پی میں بارہ سال میں امن و امان کے برے واقعات رونما ہوئے ہیں، اے پی ایس اور بنوں جیل کو توڑنے کا واقعہ پیش آیا اور حکومت دیکھتی رہی، کے پی کے عوام کو کونسا ریلیف دیا گیا وہ روزگار کے لیے دیگر صوبوں کا رخ کرتے ہیں، آج بھی غیر ملکی وفود آرہے ہیں اور وہ انتشار اور یلغار دہشت گردی کی سیاست کا پیغام دے رہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شرجیل میمن: عمران کی رہائی کے بجائے عوام کی بہتری کیلئے نکلیںسندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو عمران خان کی رہائی کے بجائے عوام کی بہتری کے لیے نکلیں تو عوام ساتھ دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش ہو رہی ہے اور تمام حکومتوں کو عوام کی امیدوں پر پورا اترنا چاہیے۔
Baca lebih lajut »
شرجیل میمن: عمران کی رہائی کی بجائے عوام کی بہتری کیلئے نکلیں تو عوام ساتھ دے گیسندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور گالم گلوچ کی سیاست نہیں چاہیے، پی ٹی آئی والے عمران خان کی رہائی کے بجائے عوام کی بہتری کے لیے نکلیں تو عوام ساتھ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے جو وعدے کیے ان کو پورا کرنا ہے۔ سندھ حکومت نے کسان کارڈ جاری کیا، وزرا صحت اور تعلیم کے وزراء سرگرم ہیں، ٹرانسپورٹ سیکٹر میں کام ہو رہا ہے، بی آر ٹی ریڈ لائن بن رہی ہے، ہم ای وی ٹیکسی بہت جلد لا رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاعمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
Baca lebih lajut »