پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق

Imran Khan Berita

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق
JuiMulana Fazal Ur RehmanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

مولانا فضل الرحمان اور اسد قیصر نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن اور آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر مسترد کر دیا

مولانا فضل الرحمال اور اسد قیصر نے بجٹ کو عوام دشمن اور آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر مسترد کردیا: فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علماء اسلام نے قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق کر لیا۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پرگفتگو کی گئی، دونوں رہنماؤں نے ملک بالخصوص کے پی میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے۔

جے یو آئی سربراہ اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیاسی جماعتوں کوکردار ادا کرنا ہوگا۔اقتدار میں جائیں یا اپوزیشن میں، اب پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مؤقف یکساں رہے گا: شیرافضلمولانا فضل الرحمان اور اسد قیصر نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن اور آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر مسترد کردیا اور دونوں جماعتوں نے قومی اسمبلی میں ملکربھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر بھی اتفاق...

دونوں رہنماؤں نے افغانستان کےساتھ برادرانہ تعلقات کے قیام کےلیے کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ افغانستان کے ساتھ کراسنگ پوائنٹس پر اقتصادی راہداری قائم کی جائے۔ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے درمیان سیاسی کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا، کمیٹی دونوں جماعتوں کے درمیان تحفظات دورکرنے اور سیاسی حکمت عملی کے لیے نکات طے کرے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Jui Mulana Fazal Ur Rehman Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسد قیصر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنیکا فیصلہاسد قیصر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنیکا فیصلہدونوں جماعتوں کے درمیان قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق
Baca lebih lajut »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانجو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی رہنما کا خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما کا خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہخاور مانیکا پر تشدد کرنے والے اس وکیل کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »

سپر 8 میں نہ پہنچنے کی صورت میں کیا پاکستان کو اگلے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا؟سپر 8 میں نہ پہنچنے کی صورت میں کیا پاکستان کو اگلے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا؟آئی سی سی کا اگلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سری لنکا اور بھارت میں ہونا ہے جس میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں ہی شریک ہوگی۔
Baca lebih lajut »

محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی نے خاور مانیکا پر تشدد کرنیوالا وکلاء کا لائسنس منسوخ کرنے کا ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ احاطہ عدالت میں خاور مانیکا پر حملہ کرنیوالے وکلاء کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں ہے۔  'آج نیوز 'سےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جن وکلا ءکو میں جانتا ہوں حملہ آور ان میں سے نہیں تھے، کسی وکیل کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی پر ہاتھ اٹھائے ایسے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:38:17