اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میمو گیٹ اور الیکشن انکوائری کمیشن کے طرز پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر وفاقی کابینہ کی جانب سے کمیشن کی تشکیل کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے سربراہ سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق جیلانی ہوں گے، تاہم پی ٹی آئی نے جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں کمیشن...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے میمو گیٹ اور الیکشن انکوائری کمیشن کے طرز پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر وفاقی کابینہ کی جانب سے کمیشن کی تشکیل کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے سربراہ سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق جیلانی ہوں گے، تاہم پی ٹی آئی نے جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں کمیشن مسترد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے میمو گیٹ اور الیکشن انکوائری کمیشن کے طرز پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر خان نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
اس کمیشن کو مسترد کرتے ہیں، صرف حاضر سروس ججز کا کمیشن بنایا جائے۔‘‘ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ریٹائرڈ ججز پر مشتمل کمیشن کو ہم مسترد کرتے ہیں، ریٹائرڈ جج کے پاس تو سول جج جتنے اختیارات رہ جائیں گے۔ واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے لکھے گئے خط پر تفصیلی غور کیا، چیف جسٹس کی وزیر اعظم سے ملاقات میں کمیشن کی تشکیل کی تجویز سامنے آئی تھی، جس پر وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کی تشکیل کی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل منصور اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی...
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ کا سائفر اور انتخابی دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
سینیٹ کی 48 نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہو گی۔
Baca lebih lajut »
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 21 اپریل کو پولنگ ہوگی۔
Baca lebih lajut »
پاکستان اقوامِ متحدہ کے تخفیفِ اسلحہ کمیشن کا سربراہ بن گیانیو یارک: پاکستان اقوامِ متحدہ کے تخفیفِ اسلحہ کمیشن کا سربراہ بن گیا ہے.
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا ججز کے الزامات پرانکوائری کمیشن چیلنج کرنیکا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے ججز کے الزامات پر تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں بننے والے کمیشن کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کاکہنا ہے کہ جسٹس (ر) تصدق جیلانی اس کمیشن کے لیے انتہائی مس فٹ ہیں ۔تصدق جیلانی کی تعیناتی کو چیلنج کیا جائے گا ۔پاکستان تحریک انصاف مشاورت کے بعد تصدق جیلانی کی تعیناتی کو...
Baca lebih lajut »