پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کے لیے آزاد ہیں وزارت اطلاعات

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کے لیے آزاد ہیں وزارت اطلاعات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت اطلاعات  نے نگران وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ کے ایسوسی ایٹڈ پریس کو دیئے گئے انٹرویو پر باضابطہ بیان

وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سمیت تمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کے لیے آزاد ہیں، نگران وزیراعظم کے حالیہ انٹرویو کے ایک حصے کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔پاکستان کے آئین اور مروجہ انتخابی قوانین کے تحت تمام سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات میں حصہ لینے کا مساوی حق حاصل ہے، نگران وزیراعظم کے انٹرویو میں ریمارکس کو غلط رپورٹ کیا گیا۔وزارت اطلاعات نے بیان میں مزید کہا کہ نگران وزیراعظم تجویز کر رہے تھے کہ انتخابات میں حصہ لینا ایک حق ہے لیکن جرائم پر سزا قانونی طور پر جائز ہے، یہ امر...

وزارت اطلاعات نے نگران وزیراعظم کے انٹرویو کے متن کا بھی حوالہ دیا اور کہا کہ نگران وزیراعظم انوار الحق نے اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ ”ہم ذاتی انتقام نہیں لے رہے، نگران وزیراعظم نے کہا کہ اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ قانون سب سے اہم ہے، چاہے عمران خان ہو یا کوئی اور سیاست دان، ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر قانون سب پر لاگو ہوگا۔وزارت اطلاعات کے مطابق نگران وزیراعظم نے کہا تھا کہ شفاف انتخابات عمران خان یا ان کی پارٹی کے سیکڑوں ارکان کے بغیر ہوسکتے ہیں جو توڑ پھوڑ اور جلاﺅ گھیراﺅ سمیت دیگر غیر...

وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ نے اپنے انٹرویو میں یہ بھی کہا کہ عمران خان کی پارٹی کے ہزاروں لوگ جو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں، سیاسی عمل چلائیں گے، وہ انتخابات میں حصہ لیں گے، پی ٹی آئی اور اس کے رہنما کسی بھی دوسری جماعت کی طرح انتخابات میں حصہ لینے کے لیے آزاد ہیں اور پی ٹی آئی یا پارٹی کے کسی بھی رہنما کے الیکشن لڑنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ہر شہری قانون کے سامنے برابر ہے اور قانونی الزامات کا سامنا کرنے والے کسی بھی فرد کے حوالے سے قانون اپنا راستہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیانگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیانگران وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔ترجمان پی ٹی
Baca lebih lajut »

اٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاسلام آباد : اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنےسےمعذرت کرلی اور کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو منتقل کرنا سیکیورٹی رسک ہوسکتا ہے۔

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیعسائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیعاسلام آباد : آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کردی۔

بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم دہشت گرد گرفتاربھتہ وصولی میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم دہشت گرد گرفتارپشاور : سی ٹی ڈی پشاور نے بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-05 04:31:11