150 ڈومیسٹک کرکٹرز کے معاوضوں میں بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ
پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن میں تین نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنیکا اعلاندولت کمانے کا آزمودہ فارمولہبارش کے باعث سڑک بیٹھ جانے سے حسن اسکوائر سے لیاقت آباد جانیوالی سڑک بندلیاری؛ چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 7 زخمیپی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن میں تین نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنیکا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کر دیا۔
تین چیمپیئنز ٹورنامنٹس کے اضافے کے بعد پی سی بی اب مردوں کے آٹھ سینیئر ٹورنامنٹس میں کل 261 میچز کا انعقاد کرے گا۔ ان تین ایونٹس میں 131 فرسٹ کلاس میچز، دو ایونٹس میں 40 پچاس اوورز کے میچز اور تین ایونٹس میں 97 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ چیمپیئنز ٹورنامنٹس ڈومیسٹک کرکٹ سے ہمارے سب سے زیادہ باصلاحیت اور مستقل پرفارمرز کو ہمارے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے ساتھ اکٹھا کریں گے اور ایسا ماحول بنائیں گے جو بین الاقوامی کرکٹ کا آئینہ دار ہو۔ براڈکاسٹ میچز، لیجنڈری مینٹورز، ایلٹ کوچنگ اسٹاف اور وسیع میڈیا کوریج کے ساتھ، یہ ٹورنامنٹ ہمارے کھلاڑیوں کو وہ ایکسپوژر اور تجربہ فراہم کریں گے جس کی انہیں ضرورت ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰبی سی سی آئی نے دبئی یا سری لنکا میں میچز کروانے کا کہہ دیا، رپورٹ
Baca lebih lajut »
دورہ پاکستان؛ بنگلادیش بورڈ نے سیکیورٹی کنسلٹنٹ مانگ لیاپی سی بی کا سیکیورٹی کے حوالے سے وفاقی حکومت سے رابطہ
Baca lebih lajut »
اے سی سی نے ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا، ایشیا کپ 2025 کا مجوزہ میزبان بھارت ہوگامینز ایشیاکپ کا اگلا ایڈیشن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائےگا: ایشین کرکٹ کونسل
Baca lebih lajut »
گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟بی سی سی آئی نے گزشتہ روز سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کو انڈین ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »
بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائیگا: ذرائعآئی سی سی کے اجلاس میں پاکستان اپنا مؤقف زور دار طریقے سے پیش کرے گا، پلان بی رکھنا آئی سی سی کا کام ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی اعتماد پر آئی سی سی بھی حیرانحکام حیران ہیں کہ 6 ماہ دور ایونٹ کیلیے پی سی بی نے تاحال پلان بی کا کوئی ذکر ہی نہیں چھیڑا
Baca lebih lajut »