ریڈ بال فارمیٹ کیلئے جیسن گلیسپی جبکہ وائٹ بال کیلئے گیری کرسٹن پاکستانی ٹیم کے کوچ مقرر
پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیاعمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاریکراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتارہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپیٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائمٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیایوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش ریڈ بال فارمیٹ کیلئے جیسن گلیسپی جبکہ وائٹ بال کیلئے گیری کرسٹن کو پاکستانی ٹیم کا...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کوچز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن کا وسیع تجربہ پاکستان ٹیم کو بہترین رہنمائی فراہم کرے گا۔اس موقع پر دونوں غیرملکی کوچز کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ! جنہوں نے ہماری صلاحیتوں پر اعتماد کیا، عالمی سطح پر پاکستان ایک بڑی ٹیم ہے اس کی کوچنگ اعزاز ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاقومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچز کا اعلان چند روز میں ہوجائے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
Baca lebih lajut »
’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاںحال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 29 مارچ کو بابر اعظم کو قومی ٹیم کا وائٹ بال کپتان مقرر کیا ہے
Baca lebih lajut »
پی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی نے صرف نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ مقرر کیا اور کسی غیر ملکی کوچ کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا۔
Baca lebih lajut »
ماں بننے کے بعد ٹیم میں کم بیک کیسے کیا؟ بسمہ معروف نے بتادیاسابق کپتان کا کہنا تھا کہ شادی اور پھر ماں بننے کے بعد پی سی بی اور والدین نے بہت سپورٹ کیا جس کی وجہ سے ٹیم میں واپسی ممکن ہوئی۔
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ پی سی بی نے نام فائنل کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال اور ریڈ بال کے ہیڈ کوچز کی تلاش مکمل ہونے کے...
Baca lebih lajut »
فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کا ذمے دار کون؟ تحقیقات کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیلقومی فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی تشخیص میں غفلت برتنے کے معاملے پر ذمے داروں کے تعین کے لیے پی سی بی نے میڈیکل بورڈ بنا دیا۔
Baca lebih lajut »