کینیا کے عوام نے پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو بڑے پیمانے پر سراہا اور پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس معاون انسانی ہمدردی کےمشن کی تکمیل کے سلسلے میں افریقہ کےدورے پر ہے،اسی سلسلے میں پی این ایس معاون نے کینیا کا خیرسگالی کا دورہ کیا۔
پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا جہاں کینیا کی عوام کو مفت علاج، آپریشنز اور مفت ادویات فراہم کی گئیں، کینیا کی عوام نے پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو بڑے پیمانے پر سراہا اور پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ قبل ازیں ممباسا بندرگاہ پہنچنے پرکینیا کےاعلی سول وعسکری اورپاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہازکا پُرتپاک استقبال کیا،اس موقع پر کمانڈنگ آفیسرنے کینیا کے اعلی سول و عسکری حکام سے اہم ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے اموراوردوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
کمانڈنگ آفیسرنے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی جانب سے کینیا کی عوام اور بحریہ کیلیے خیرسگالی کا پیغام بھی پہنچایا، دورے کا مقصد انسانی ہمدردی کے جذبے کا فروغ، دوطرفہ بحری تعاون کا مزید استحکام اور پاکستان کے مثبت تاثر کا فروغ ہے۔Dec 03, 2024 03:36 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، دعویٰ! چیئرمین پی سی بی کا جوابی وارٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان میں ہی ہوگا، چیئرمین پی سی بی بھی ڈٹ گئے
Baca lebih lajut »
پاک بحریہ کی جانب سے کینیا میں میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو عوام نے بڑے پیمانے پر سراہاپاکستانی بحریہ نے کینیا میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر کے کینیا کے عوام کو مفت علاج، آپریشنز اور ادویات فراہم کیا۔ کینیا کی عوام نے اس میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو بڑے پیمانے پر سراہا اور پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن آسان کرنے کا اعلانوی پی اینز کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن فارم مکمل کرنا اور بنیادی تفصیلات کی فراہمی ضروری ہے، پی ٹی اے
Baca lebih lajut »
قومی ویمن فٹبال ٹیم کو سعودی عرب سےدوستانہ میچ کیلئے این او سی جاریویمن فٹ بال ٹیم آج قطر کے دارالحکومت دوحہ روانہ ہوگی جہاں دوستانہ میچ سے قبل ٹریننگ کیمپ کا انعقاد ہوگا
Baca lebih lajut »
وی پی این کی بندش کا خطرہ فی الحال ٹل گیا، حکومت کا رجسٹریشن جاری رکھنے کا فیصلہوی پی این کی ایکٹویشن اور استعمال کا عمل مزید ہموار کرنے کا کام کررہےہیں: وزیر مملکت برائے آئی ٹی
Baca lebih lajut »
چیف آف جنرل اسٹاف کا بیجنگ میں پی ایل اے کے ہیڈکوارٹر کا دورہلیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیرنے پی ایل اے کے کمانڈرجنرل لی کیاومنگ سے ملاقات کی
Baca lebih lajut »