پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز پرانی ڈگر پر لوٹ آئی، دفاعی چیمپئن ٹیم اس ایڈیشن میں مسلسل 5 ویں شکست سے دوچار ہوگئی۔
تفیلات کے مطابق پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرا دیا۔ لاہور قلندرز 212 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا سکی۔
لاہور کے راسی وین ڈرڈسن کی شاندارسنچری رائیگاں گئی۔ راسی وین ڈرڈسن نے 52 گیندوں پر 104 رنز کی زبردست اننگز کھیلی۔ اس سے قبل پشاورزلمی نے لاہورقلندرز کو جیت کیلئے 212 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیل کر سیزن 9 کا سب سے بڑا اسکور بنایا۔ پشاور زلمی نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجایا۔ صائم ایوب نے 55 گیندوں پر 88 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ کپتان بابراعظم نے 48 اور پاویل نے 46 رنز بنائے.
لاہور قلندرزش کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ جہانداد خان نے ایک وکٹ اپنے نام کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
Baca lebih lajut »
سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
Baca lebih lajut »
سرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیپی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردی۔
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اپنے پہلے مقابلے میں حریف کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا۔
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
Baca lebih lajut »