دونوں ٹیمیں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
پی ایس ایل9؛ یونائیٹڈ کا سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہانڈونیشیا؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 18 افراد جاں بحقکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروعبلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، مختلف علاقوں میں بارشکراچی؛ اولڈ پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیاپی ایس ایل9؛ کراچی کنگز کی ٹیم پلے مرحلے کیلئے کیسے کوالیفائی کرسکتی ہے؟پنجاب؛ مخصوص نشستوں پر ن لیگ کی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاریایف بی آر کی ممبران کو ٹیکس اہداف یقینی بنانے کی ہدایاتپی ایس ایل9؛...
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا میچ میں کامیابی سمیٹ کر پلے آف مرحلے تک رسائی کے امکان کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ اس موقع پر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ میچ میں کامیابی کیلئے پرعزم ہیں، کوشش کریں گے میچ میں فتح حاصل کرکے جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں۔“ہینڈسم شخص ملنے پر سابق بوائے فرینڈ سے بریک اپ کرلیا تھا”سرگودھا میں نجی اسکول کے ٹیچر کے تشدد سے طالب علم جاں بحقحیدرآباد میں چار ٹانگوں اور چار ہاتھوں والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائشخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کوئٹہ کو ہرا کر پلے آف میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئیپی ایس ایل 9 کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اپنے پہلے مقابلے میں حریف کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا۔
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل 9؛ کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کیخلاف بولنگ کا فیصلہنیشنل اسٹیڈیم میں میچ کا آغاز شام 7 بجے ہوگا
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانصدارتی اور سینیٹ الیکشن ملتوی کیے جائیں، ہم اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
Baca lebih lajut »