کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ایئر لائن(پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن بدستور متاثر ہے، آج پی آئی اے کی مقامی اور بین الاقوامی 29 پروازیں منسوخ ہیں،اسلام آباد سے گلگت اور سکردو کے درمیان 6 پروازیں آج بھی آپریٹ کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کی 4 پروازیں پی کے 368، 308، 309، 369 اور دمام...
کراچیقومی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن بدستور متاثر ہے، آج پی آئی اے کی مقامی اور بین الاقوامی 29 پروازیں منسوخ ہیں،اسلام آباد سے گلگت اور سکردو کے درمیان 6 پروازیں آج بھی آپریٹ کی جا رہی ہیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کی 4 پروازیں پی کے 368، 308، 309، 369 اور دمام کی ایک پرواز پی کے 242 منسوخ کی گئی ہے جبکہ کراچی سے لاہور کیلئے پی آئی اے کی پرواز 304، 305، ملتان کیلئے پی کے 331، دبئی کیلئے پی کے 214 اور سکھر کیلئے پی کے 536، 537 منسوخ ہیں۔شیڈول کے مطابق اسلام آباد سے سکھر کیلئے پی کے 631، 632، القسیم پی کے 167، دبئی پی کے 233 منسوخ کی گئی ہیں جبکہ اسلام آباد سے ابوظہبی کی پرواز پی کے 161 اور جدہ کیلئے پی کے 841 منسوخ...
فلائٹ شیڈول کے مطابق پشاور سے دبئی کیلئے پی آئی اے کی پروازیں پی کے 283، 284، شارجہ پی کے 257، 258 اور ابوظہبی کیلئے پی کے 217 اور 118 منسوخ ہیں۔ سیالکوٹ سے دمام کیلئے پرواز پی کے 243، کویت سٹی پی کے 240 اور شارجہ کیلئے پی کے 210 منسوخ ہے، ملتان سے دبئی کیلئے پی آئی اے کی پروازیں پی کے 221، 222 اور القسیم پی کے 170 منسوخ شیڈول میں شامل ہیں۔سعودی عرب میں ٹرین جہاز کی رفتار سے چلے گی فاصلے سمٹ جائیں گے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول تاحال شدید متاثر، آج بھی 59 پروازیں منسوخقومی ائیر لائن پی آئی اے کے مالی بحران سے جڑے ایندھن کے مسئلے کو دو ہفتے ہوگئے اور 12 دن میں 597 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں، ہفتہ 28 اکتوبر کی 59 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہیں جبکہ صرف 8 بین الاقوامی پروازوں کو ایندھن کی فراہمی کی گئی ہے۔پی آئی اے فلائٹ شیڈول کے مطابق ہفتہ کو کراچی سے منسوخ 17 پروازوں میں اسلام آباد پی کے 300،...
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر، آج بھی 59 پروازیں منسوخکراچی : ایندھن کی عدم فراہمی کے باعث آج بھی پی آئی اے کی انسٹھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں، بارہ دنوں میں پی آئی اے کی اندرون اور بیرون ملک پانچ سو ستانوے پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر، آج بھی 59 پروازیں منسوخکراچی : ایندھن کی عدم فراہمی کے باعث آج بھی پی آئی اے کی انسٹھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں، بارہ دنوں میں پی آئی اے کی اندرون اور بیرون ملک پانچ سو ستانوے پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔
Baca lebih lajut »
نجی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشن متاثر، پروازیں منسوخمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
نجی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشن متاثر، پروازیں منسوخمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ایندھن بحران کے باعث پی آئی اے کی آج بھی متعدد پروازیں منسوخکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایندھن بحران کے باعث پی آئی اے کی آج بھی متعدد پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ آج 15پروازیں آپریٹ ہونگیں، کل سے فلائٹ آپریشن معمول پر آنا شروع ہوگا ، ایئر لائن ذرائع کاکہنا ہے کہ 13دن میں پی آئی اےکی منسوخ پروازوں کی تعداد 650ہو گئی ،کراچی اسلام آباد کی 6پروازیں...
Baca lebih lajut »