پی آئی اے کی نجکاری : پرائیویٹائزیشن کمیشن اجلاس کی اندرونی کہانی

Indonesia Berita Berita

پی آئی اے کی نجکاری : پرائیویٹائزیشن کمیشن اجلاس کی اندرونی کہانی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر پرائیویٹائزیشن کمیشن کے اجلاس کا احوال سامنے آگیا، جس میں پی آئی اے کی کارکردگی پر شدید اظہار برہمی

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نجکاری کمیشن کے اجلاس میں پی آئی اے کی کارکردگی پر شدید اظہار برہمی کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حالیہ ایندھن کرائسز پر پی آئی اے کی کارکردگی مایوس کن رہی، نجکاری کمیشن کے طلب کرنے کے باوجود تاحال پی آئی اے نے بزنس پلان پیش نہیں کیا۔ نجکاری کمیشن اجلاس میں پی آئی اے انتظامیہ نے تبدیلی کا عندیہ دیا، جس کے مطابق پی آئی اے اعلیٰ انتظامیہ، پی آئی اے فنانشل آفیسر، شعبہ انجینئرنگ کی تبدیلی کا امکان ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں ڈائریکٹر لیول کے افسران کو تبدیل کیا جائے گا، جکارتہ میں 2سال سے گراؤنڈ طیاروں کی واپسی نہ ہونے پر باز پرس کی گئی۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پربحالپی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پربحالپی آئی اے کی جانب سے پی ایس او کو واجبات کی ادائیگی کا معاملہ حل کرنے اور قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشن معمول پر لانے کی کوششیں رنگ لے
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول میں بہتری آناشروعپی آئی اے کے فلائٹ شیڈول میں بہتری آناشروعپی ایس او سے معاملات طے پانے کے بعدپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)کے فلائٹ شیڈول میں بہتری آئی ہے، پی آئی اے کی مقامی اور بین الاقوامی 29 پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔ کراچی سے اسلام آباد کی 4 پروازیں پی کے 368، 308، 309، 369 اور دمام کی ایک پرواز پی کے 242 منسوخ کی گئیں جبکہ کراچی سے لاہور کے لئے پی آئی اے کی پرواز 304، 305، ملتان کے لئے پی...
Baca lebih lajut »

پی آئی اے فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحالی کی جانب گامزنپی آئی اے فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحالی کی جانب گامزنکراچی : پی آئی اے آج اندرون و بیرون ملک پینتالیس پروازیں آپریٹ کرے گا ، فلائٹ شیڈول میں بہتری کے بعد آج کم فلائٹس منسوخ کی گئیں ہیں۔
Baca lebih lajut »

گلگت، سکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پی آئی اے کی پروازیں بحالگلگت، سکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پی آئی اے کی پروازیں بحالگلگت اور سکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی آج 6 پروازیں بحال ہو گئی ہیں۔پی آئی اے فلائٹ شیڈول کے مطابق پروازیں پی کے 601 اور 605 مقرر وقت پر گلگت روانہ ہوں گی۔اسلام آباد سے سکردو کی پرواز پی کے 451 اور پی کے 452 بھی آپریٹ ہو رہی ہیں جبکہ گلگت سے اسلام آباد کی 2 پروازیں پی کے 602 اور پی کے 606 بھی شیڈول پر ہیں...
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کی آج بھی 53 پروازیں منسوخپی آئی اے کی آج بھی 53 پروازیں منسوخایندھن کے واجبات کی ادائیگی کے سلسلے میں پی ایس او سے معاملات طے پانے کے باوجود پی آئی اے کا شیڈول بحال نہیں ہوسکا اور آج بھی 53 پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول کے مطابق اتوار کو کراچی سے اسلام آباد کی 6 پروازیں پی کے 300، 368، 308، 301، 369، 309، گوادر پی کے 503، 504، سکھر پی کے 536، 537 جبکہ لاہور پی کے 306، 307، دمام پی کے...
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کے شیڈول میں بہتری، آج کی 29 پروازیں منسوخپی آئی اے کے شیڈول میں بہتری، آج کی 29 پروازیں منسوخپاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) سے معاملات طے پانے کے بعد پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول میں بہتری آئی ہے اور  آج قومی ائیر لائن کی مقامی و بین الاقوامی 29 پروازیں منسوخ ہیں۔ ادارے کو گزشتہ 14 دن میں 679 پروازوں کی منسوخی کا نقصان ہوچکا ہے، اسلام آباد، گلگت اور اسکردو کے درمیان 6 پروازیں آج بھی آپریٹ کی جارہی ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اسلام آباد کی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-27 23:52:25