پی آئی اے کے مسافروں کیلیے اچھی خبر آگئی

Indonesia Berita Berita

پی آئی اے کے مسافروں کیلیے اچھی خبر آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کراچی : پاکستان اسٹیٹ آئل کی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ قومی ایئرلائن سے فیول کی مد میں ادائیگی کا معاملہ کافی حد تک حل ہوگیا ہے۔

کراچی : پاکستان اسٹیٹ آئل کی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ قومی ایئرلائن سے فیول کی مد میں ادائیگی کا معاملہ کافی حد تک حل ہوگیا ہے۔

جس کے بعد پی ایس اونے پی آئی اے کے اہم روٹس کیلئے جانیوالی پروازوں کو ایندھن کی فراہمی شروع کردی، پی آئی اے نے یہ رقم یومیہ ادائیگی کی مد میں ادا کی ہے۔جلد ہی آئی اے کی پروازوں کا پرانا شیڈول بحال ہوجائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بجلی صارفین کے لیے بُری خبر، فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکانبجلی صارفین کے لیے بُری خبر، فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکاننیپرا میں سی پی پی اے کی درخواست منظور ہونے کی صورت میں صارفین پر ایک ماہ کیلیے 8 ارب 37 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر اہم پیش رفتپی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر اہم پیش رفتکراچی‌: قومی ایئرلائن ( پی آئی اے)کے بیرون اوراندرون ملک اثاثوں کی ری ویلیوشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر اہم پیش رفتپی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر اہم پیش رفتکراچی‌: قومی ایئرلائن ( پی آئی اے)کے بیرون اوراندرون ملک اثاثوں کی ری ویلیوشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا
Baca lebih lajut »

کوپائلٹ: مائیکرو سافٹ کا نیا اے آئی اسسٹنٹ جو آپ کی جگہ میٹنگ میں شریک ہوسکتا ہےکوپائلٹ: مائیکرو سافٹ کا نیا اے آئی اسسٹنٹ جو آپ کی جگہ میٹنگ میں شریک ہوسکتا ہےمائیکرو سافٹ نے چیٹ جی پی ٹی کی طرز پر مصنوعی ذہانت کا نیا اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرایا ہے جو آزمائش کے بعد یکم نومبر سے آفس ایپس کا حصہ ہوگا۔
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کا مالی اور انتظامی بحران سنگین ہو گیا, 35 پروازیں منسوخپی آئی اے کا مالی اور انتظامی بحران سنگین ہو گیا, 35 پروازیں منسوخپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا مالی اور انتظامی بحران سنگین ہو گیا، اندرون اور بیرونِ ملک 35 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ متعدد قومی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ۔ کراچی سے تربت کے لئے پروازیں پی کے 501 اور پی کے 502، کراچی سے کوئٹہ کے لیے پی کے 310 اور پی کے 311، کراچی سے مسقط کی پرواز پی کے 225 اور دبئی سے کراچی کی پرواز پی کے 214...
Baca lebih lajut »

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لئے بڑی خبر آگئیبجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : صارفین کے لئے بجلی 55 پیسے مزید مہنگی ہونےکاامکان ہے ، سی پی پی اے نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست دائر کردی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 11:33:23