اسلام آباد (ویب ڈیسک) 16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ جیو نیوز کے مطابق اہل وطن اس بار بھی 16جولائی 2024 سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دن سے پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.
آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان ...عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 3 شرائط رکھ دیںاسلام آباد 16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔
جیو نیوز کے مطابق اہل وطن اس بار بھی 16جولائی 2024 سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دن سے پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.72روپے فی لیٹر اضافے کو برداشت کریں گے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 273.28روپے اور ڈیزل کی قیمت 281.17 روپے فی لیٹر اگلے پندرہ دن تک مقرر کی جا سکتی ہے۔ عمران خان عدت کیس میں بری ہونے کے بعد جیل سے باہر آئیں گے یا نہیں ؟ حامد میر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے
مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل میں 0.92 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 184.25 روپے اور ایل ڈی او کی قیمت 166.65 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2024 کو بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا تھا۔لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب پولیس نے لڑکے اور خواجہ سرا کی ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یکم جولائی سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکانآئندہ 15 ر وزکے لیے پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے اضافے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم نے پیٹرول کے ساتھ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
Baca lebih lajut »
نئے مالی سال کے آغاز پر پٹرول 7 روپے 45 پیسے،ڈیزل 9 روپے 56 پیسے فی لٹرمہنگا ...حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 265روپے 61پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔ ڈیزل کی نئی قیمت 277روپے 45پیسے فی لٹر ہوگئی۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے اضافہ کیا گیا۔اس کے علاوہ مٹی کے...
Baca lebih lajut »
پٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کا امکانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے حال ہی میں بجلی کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کر دیاہے اور اب اس کے بعد پٹرول مہنگا کرنے کی بھی باری آ گئی ہے ، اسی سلسلے میں آئندہ ماہ سے پٹرول اور ڈیزل 7 سے 8 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند دنوں کے دوران عالمی منڈی میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 4.4 اور 5.
Baca lebih lajut »
کوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےبھارت نے 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اب روہت شرما نے دوسری بار بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنایا
Baca lebih lajut »