پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

Indonesia Berita Berita

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں موجود سطح پر برقرار رہیں گی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 283روپے 38پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت303روپے18پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔ وزارت خزانہ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مٹی کا تیل 3روپے82پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے، مٹی کا تیل214 روپے 85سے کم ہوکر 211روپے3پیسے فی لیٹر مقرر کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ٹیوب ویل میں استعمال ہونے والا لائٹ ڈیزل3.4 روپے فی لیٹر سستا کیے جانے کے بعد لائٹ ڈیزل کی قیمت192.86 سےکم ہوکر189.46 روپےفی لیٹرمقرر کردی گئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں موجود سطح پر برقرار رہیں گی۔
Baca lebih lajut »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستامٹی کا تیل 3.82روپے اور لائٹ ڈیزل 3.40 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے، وزارت خزانہ
Baca lebih lajut »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ اہم خبرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ اہم خبرعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہونے کے پیشِ نظر پاکستان میں یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی
Baca lebih lajut »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ اہم خبرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ اہم خبرعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہونے کے پیشِ نظر پاکستان میں یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی
Baca lebih lajut »

گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاریگھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاریگیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا، پیٹرولیم ڈویژن کا نوٹی فکیشن جاری
Baca lebih lajut »

یو اے ای: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئییو اے ای: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئیمتحدہ عرب امارات میں ای پلس کیٹیگری کا پیٹرول 2.85 درہم (214.63 روپے) فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔ اکتوبر میں اس کی قیمت ڈی ایچ 3.26 فی لیٹر تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 02:47:40