پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا، جیسن گلسپی

Indonesia Berita Berita

پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا، جیسن گلسپی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پہلے ٹیسٹ میں ڈیکلریشن بھی مثبت سوچ کے ساتھ کی تھی، قومی ہیڈ کوچ

پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا، جیسن گلسپیسعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردیپاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، دفتر خارجہحسینہ واجد کو ائیرلفٹ ملی شہباز شریف کو یہ بھی نہیں ملے گی، امیرجماعت اسلامیطالبان نے مکسڈ مارشل آرٹس کو پُرتشدد اور غیراسلامی قرار دیکر پابندی لگا دیعمران خان کی نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست میں دائربلوچستان میں خودکش حملے میں مسنگ پرسن طیب بلوچ کے ملوث ہونے کا انکشافپہلے ٹیسٹ...

اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے جیسن گلسپی نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش کریں گے، ابراراحمد کو 12 رکنی اسکواڈ میں کنڈیشنر کو دیکھ کر شامل کیا گیا۔ آج پچ نہیں دیکھی کل صبح کنڈیشنر دیکھیں گے۔جیسن گلسپی نے واضح کیا کہ کبھی نہیں کہا کہ آسٹریلیا کی طرح پاکستان کو کھیلنا ہے، کھلاڑی پاکستان کے لیے کھیلنے کے لیے جوش و جذبہ رکھتے ہیں جو میرے لیے بہت اہم بات ہے۔

دوسرے ٹیسٹ میں شاہین آفریدی کی عدم شرکت کے سوال پر جیسن گلسپی نے کہا کہ شاہین آفریدی ابھی باپ بنے ہیں اور ہم چاہتے ہیں شاہین اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں۔ شاہین آفریدی کے ساتھ اظہر محمود کام کر رہے ہیں اور تینوں فارمیٹس کی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔‘ہمارا ہیرو بوڑھا ہو رہا ہے’، سلمان خان کی نئی ویڈیو دیکھ کر مداح اُداسراولپنڈی؛ 7بہنوں کے اکلوتے بھائی کو قتل کرنے والے 3ملزمان گرفتار

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم میں 2 نئے کھلاڑی شاملبنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم میں 2 نئے کھلاڑی شاملپہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو بنگال ٹائیگرز نے 10وکٹوں سے شکست دی تھی
Baca lebih lajut »

زراعت اور انڈسٹری کو بڑھانے کے لیے لاگت میں کمی لانا ہوگی، شہباز شریفزراعت اور انڈسٹری کو بڑھانے کے لیے لاگت میں کمی لانا ہوگی، شہباز شریفمستحکم پاکستان کے لیے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا، کابینہ اجلاس سے خطاب
Baca lebih lajut »

پاکستان ٹیم کا بنگلادیش کیخلاف مکمل پیس اٹیک کیساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہپاکستان ٹیم کا بنگلادیش کیخلاف مکمل پیس اٹیک کیساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہاس فیصلے کے نتیجے میں اسپنر ابرار احمد اور ٹاپ آرڈر بیٹر کامران غلام کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرتے ہوئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

انگلش ٹیم سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میں بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میدان میں کیوں اتری؟انگلش ٹیم سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میں بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میدان میں کیوں اتری؟بدھ کو اولڈ ٹریفورڈ میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم سری لنکا نے میزبان انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »

غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہغیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہافغانستان کے ساتھ یہ بات اٹھائی گئی تاکہ پاکستان میں دہشتگردی بند ہو، افغان حکام کو ان دہشتگرد گروپوں کے خلاف موثر کاروائی کرنا ہوگی: ہفتہ وار بریفنگ
Baca lebih lajut »

کالعدم ٹی ٹی پی کے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنےکو ہر صورت روکنا ہوگا: محسن نقویکالعدم ٹی ٹی پی کے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنےکو ہر صورت روکنا ہوگا: محسن نقویویزا اور دیگرقانونی دستاویزات کے بغیر کسی کو پاکستان میں رہنےکی اجازت نہیں دے سکتے، جلد افغان مہاجرین کی واپسی کے دوسرے مرحلےکا آغاز ہوگا، وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:00:12