پولیس حراست میں ملزم نے توہین مذہب سے انکار کیا، مدین واقعے پر وفاقی ادارے کی رپورٹ

Swat Berita

پولیس حراست میں ملزم نے توہین مذہب سے انکار کیا، مدین واقعے پر وفاقی ادارے کی رپورٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کیا جو اہم غلطی ثابت ہوئی، ایس ایچ او نے حکام سے رہنمائی حاصل نہیں کی نہ اسے محفوظ مقام پرمنتقل کیا: رپورٹ

وفاقی ادارے کی سوات کے علاقے مدین میں مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو جلانے کے واقعے کی رپورٹ سامنے آگئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو تھانے لے جانا اہم غلطی تھی، متعلقہ ایس ایچ او نے کسی افسرسے رہنمائی حاصل نہیں کی تھی اور نہ ملزم کو محفوظ مقام پرمنتقل کیا، پولیس نے ملزم کو 40 منٹ تک حراست میں رکھا، دوران حراست بھی ملزم نے توہین مذہب سے انکار کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مردہ قرار دی گئی خاتون 2 گھنٹے بعد زندہ دریافتمردہ قرار دی گئی خاتون 2 گھنٹے بعد زندہ دریافتامریکا میں یہ واقعہ پیش آیا اور پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات پیش آیا۔
Baca lebih lajut »

ہردیپ سنگھ نجر کا قتل، گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئیہردیپ سنگھ نجر کا قتل، گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئیامن دیپ سنگھ کو 3 نومبر 2023 کو بریمپٹن سے حراست میں لیا گیا تھا، ملزم کو اونٹاریو میں ایک شادی کی تقریب سے ایک دن قبل گرفتار کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکارفیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکاراسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کردیا،پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا۔
Baca lebih lajut »

گھر میں بکرا کیوں گھسا؟ پادری کا خاتون پر جھاڑو سے تشدد، ویڈیو وائرلگھر میں بکرا کیوں گھسا؟ پادری کا خاتون پر جھاڑو سے تشدد، ویڈیو وائرلرپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ علاقہ گرم گوڑہ میں رواں ماہ پیش آیا، پولیس نے خاتون پر تشدد کرنے والے پادری کو حراست میں لے لیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہبھارت کی ریاست پنجاب میں لڑکے نے شادی سے انکار کرنے پر لڑکی پر تلوار سے حملہ کر دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب نے شام میں اپنا سفیر مقرر کردیاسعودی عرب نے شام میں اپنا سفیر مقرر کردیاسرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق فیصل المجفل نے شام میں سفیر کی حیثیت سے تقرر پر اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:22:09