باڑہ کے علاقے شلوبر میں پولیس ناکے پر منشیات سمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ندیم خان شہید ہو گیا۔
باڑہ کے علاقے شلوبر میں پولیس ناکے پر منشیات سمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق باڑہ کے علاقے شلوبر میں پولیس ناکے پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار ندیم خان شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ منشیات سمگلروں کی فائرنگ سے شہید اہلکار ندیم خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز شاکس میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، پولیس کے چاق و چوبند دستے نے
شہید کو سلامی پیش کی۔ ڈی پی او رائے مظہر اقبال، ڈی سی خیبر، ڈائریکٹر پی ٹی ایس شاکس، ایس پی انویسٹی گیشن خیبر، دیگر پولیس افسران، علاقہ معززین اور شہید کے لواحقین نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ شرکاء نے شہید کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی، ڈی پی او نے شہید کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہید کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید خیبر پولیس کا ایک دلیر اور بہادر جوان تھا، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمیشہ فرنٹ لائن پر لڑا، آج بھی جانفشانی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ انہوں نے شہید کے ورثا کو یقین دہانی کرائی کہ واقعے میں ملوث عناصر کو جلد گرفتار کر کے کفر کردار تک پہنچایا جائے گا
پولیس ناکے منشیات سمگلنگ فائرنگ شہید خیبر پختونخوا باڑہ شلوبر
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمیڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی, صوابی میں کانسٹیبل اشتیاق احمد کو شہید کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »
کراچی: نیو ایم اے جناح روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیپولیس اہلکار ملزم کو گرفتار کرنے کے بجائے اس پر فائرنگ کرتا رہا
Baca lebih lajut »
ہزارہ اور ایم ون موٹروے پر پولیس کانسٹیبل مبشر شہید ہوئے، 70 سے زائد اہلکار زخمیہزارہ اور ایم ون موٹروے پر مشتعل مظاہرین نے پولیس کانسٹیبل مبشر کو شہید کر کے اور 70 سے زائد اہلکار کو زخمی کر کے زندہ رہے ہیں۔ مظاہرین نے ڈیوٹی پر پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا اور کانسٹیبل مبشر کو سور رگڑ کے نتیجے میں شہید کر دیا۔
Baca lebih lajut »
shangla میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ میں دو پولیس اہلکار شہیدchini news ke mutabiq, shanghal ke ganagar police check post par late monday night militanton ne attack kiya. is attack mein do police head constable shaheed ho gaye aur teesra police officials zakhmi ho gaye.
Baca lebih lajut »
ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، عمر ایوبہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، رہنما تحریک انصاف
Baca lebih lajut »
کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
Baca lebih lajut »