پنڈی ٹیسٹ: سعود کی سنچری، پاکستان نے انگلینڈ کی پہلی اننگز کی سبقت ختم کر دی

Indonesia Berita Berita

پنڈی ٹیسٹ: سعود کی سنچری، پاکستان نے انگلینڈ کی پہلی اننگز کی سبقت ختم کر دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

سعود نے 181 گیندوں پر 4 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی

قومی بیٹر سعود شکیل نے اس ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی سنچری اسکور کرلی ، سعود شکیل نے ٹیسٹ کیریئر کی چوتھی سنچری بنائی ہے۔پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق 14، صائم ایوب 19، کپتان شان مسعود 26، کامران غلام 3، محمد رضوان 25، سلمان علی آغا 1 ، عامر جمال 14 اور نعمان علی 46 رنز بناکر پویلین لوٹے۔قومی ٹیم نے دوسرے دن اپنی اننگز تین وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز سے شروع کی۔

کپتان شان مسعود اور نائب کپتان سعود شکیل نے 16, 16 رنز پر دوسرے دن کےکھیل کا آغاز کیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے اس میچ کے پہلے روز انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں جمعہ یعنی آج کھیل کے سیشنز کے اوقات میں تبدیلی کی گئی، دوسرے روز کاکھیل 10 بجے شروع ہوا،کھانے کا وقفہ ساڑھےبارہ بجےہوا، دوسرے سیشن کا آغاز ڈیڑھ بجےہوا جب کہ چائے کا وقفہ 3بجے ہوگا۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کا تیسراسیشن 3بج کر 20منٹ پر شروع ہوگا، جب کہ کھیل کا اختتام 5 بج کر 20 منٹ پر ہوگا۔اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: بابر اور شاہین کی تنزلی، کوہلی کی ترقیآئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: بابر اور شاہین کی تنزلی، کوہلی کی ترقیٹیسٹ پلیئرز کی جاری نئی رینکنگ میں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے
Baca lebih lajut »

ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم بری طرح ناکام، انگینڈ کے ہاتھوں بدترین شکستملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم بری طرح ناکام، انگینڈ کے ہاتھوں بدترین شکستانگلینڈ نے پاکستان کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی
Baca lebih lajut »

اس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعوداس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعودملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی ہے
Baca lebih lajut »

ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیزملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیز8 کے مجموعے پر صائم ایوب کی وکٹ گرنے کے بعد عبد اللہ شفیق اور شان مسعود نے ذمہ دارانہ انداز میں بیٹنگ کی
Baca lebih lajut »

ملتان ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مایوس کن آغاز، 25 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹملتان ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مایوس کن آغاز، 25 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹپاکستان کے 366 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 291 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی
Baca lebih lajut »

پاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئیپاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئیملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے ہرایا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 23:33:12