پنجابی سنگت کے چیئرمین گوپل سنگھ چاولہ کا بھارتی دہشت گردی کیخلاف ردعمل

Indonesia Berita Berita

پنجابی سنگت کے چیئرمین گوپل سنگھ چاولہ کا بھارتی دہشت گردی کیخلاف ردعمل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پنجابی سنگت کے چیئرمین گوپل سنگھ چاولہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سکھ عبادت گاہوں پر جتنے حملے ہوئے وہ انڈیا نے کیے

تفصیلات کے مطابق پنجابی سنگت کے چیئرمین گوپل سنگھ چاولہ نے بھارتی دہشت گردی کیخلاف ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم عرصے سے چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ انڈیا ایک دہشت گرد ملک ہے۔

گوپل سنگھ چاولہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں سکھ عبادت گاہوں پر جتنے حملے ہوئے وہ انڈیا نے کیے، ان حملوں کا جو مجرم پکڑا گیا وہ کیریلا کا تھا، افغانستان کے راستے جو پشاور میں ٹارگٹ کلنگ ہوتی رہی ، اس میں بھی بھارت ملوث تھا۔ چیئرمین پنجابی سنگت نے کہا کہ بھارت چاہتا ہے کہ دنیا کے سامنے پاکستان کو دہشت گرد دکھایا جائے، بھارت کی جانب سے ہمیں ہمیشہ خالصتانی دہشت گرد کہا گیا، کینیڈین وزیر اعظم نے اس بیانیے کو مسترد کرکےبھارت کو کھلےعام دہشت گردکہا، اسی طرح دیگرممالک بھی قدم اٹھائیں توبھارت کااصل چہرہ دنیامیں بےنقاب ہو سکتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت خود کو جمہوری ریاست کہتا ہے جبکہ وہاں اقلیتیں خصوصاً سکھ غیرمحفوظ ہیں، 1947 میں اگر ہم قائداعظم کیساتھ مل جاتے تو آج خالصتان کی 75ویں سالگرہ ہوتی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجابی سنگت کے چیئرمین گوپل سنگھ چاولہ کا بھارتی دہشت گردی کیخلاف ردعملپنجابی سنگت کے چیئرمین گوپل سنگھ چاولہ کا بھارتی دہشت گردی کیخلاف ردعملپنجابی سنگت کے چیئرمین گوپل سنگھ چاولہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سکھ عبادت گاہوں پر جتنے حملے ہوئے وہ انڈیا نے کیے
Baca lebih lajut »

صنم جاوید سمیت دیگرملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاریصنم جاوید سمیت دیگرملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاریانسدادِ دہشت گردی عدالت لاہورنے صنم جاوید سمیت دیگرملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشدجاوید نے فیصلہ
Baca lebih lajut »

ہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 21:26:33