پنجاب میں آشوب چشم کی وبا بے قابو، ایک دن میں 13 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

Indonesia Berita Berita

پنجاب میں آشوب چشم کی وبا بے قابو، ایک دن میں 13 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

لاہور : پنجاب میں چوبیس گھنٹے کے دوران آشوب چشم کے 13 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آگئے، سموگ کے باعث وبا شدت اختیار کرسکتی ہے۔

لاہور : پنجاب میں چوبیس گھنٹے کے دوران آشوب چشم کے 13 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آگئے، ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں اسموگ کے باعث وبا شدت اختیار کرسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں آشوب چشم کی وبا مزید شدت اختیار کرگئی، محکمہ پرائمری ہیلتھ نے بتایا کہ پنجاب میں چوبیس گھنٹے کے دوران آشوب چشم کے 13 ہزار 732 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ صوبے بھر میں سے صرف لاہور میں 887 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ رواں سال اب تک صوبے میں تین لاکھ 68 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔چیف میٹرولوجسٹ چودھری محمد اسلم کا کہنا ہے کہ پندرہ اکتوبر سے اسموگ شروع کے ساتھ آشوب چشم کے مریضوں کی تکلیف بڑھ سکتی ہے جبکہ بارشیں اگلے ہفتے بارشوں کی صورت میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بارشیں ہوں یا اسموگ دونوں صورتوں میں آشوب چشم کے مریضوں کے لئے تکلیف کا باعث ہے، ایسی صورت میں صرف احتیاط ہی وبا کی شدت کم کرسکتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب میں آشوب چشم کی وبا بے قابو، ایک دن میں 13 ہزار سے زائد کیسز رپورٹپنجاب میں آشوب چشم کی وبا بے قابو، ایک دن میں 13 ہزار سے زائد کیسز رپورٹلاہور : پنجاب میں چوبیس گھنٹے کے دوران آشوب چشم کے 13 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آگئے، سموگ کے باعث وبا شدت اختیار کرسکتی ہے۔
Baca lebih lajut »

بنگلادیش میں ڈینگی بخار سے 900 افراد ہلاکبنگلادیش میں ڈینگی بخار سے 900 افراد ہلاکرواں سال ڈینگی کے 1 لاکھ 87 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، محکمہ صحت
Baca lebih lajut »

آذربائیجان کے آئل ڈپو میں دھماکا؛20 افراد ہلاک اور 200 زخمیآذربائیجان کے آئل ڈپو میں دھماکا؛20 افراد ہلاک اور 200 زخمیآگ نگورنو کاراباخ کے آئل ڈپو میں لگی جس کے بعد 13 ہزار سے زائد شہری آرمینیا میں پناہ کے لیے داخل ہوگئے
Baca lebih lajut »

چینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہچینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہلاہور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی چین میں سرکاری مصروفیات جاری، چینی ٹور آپریٹرز اور سرمایہ کاروں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان
Baca lebih lajut »

پانامہ لیکس میں آئے 500پاکستانیوں میں سے کسی ایک کیخلاف بھی کوئی کارروائی ہوئی؟ عرفان صدیقی نےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے التماس کر دیلاہور ( خصوصی رپورٹ )پانامہ لیکس میں آئے 500کے لگ بھگ پاکستانیوں میں سے کسی ایک کے خلاف بھی کوئی کارروائی ہوئی؟ یکے بعد دیگرے نازل ہوتے4 چیف جسٹس صاحبان کا
Baca lebih lajut »

عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے معیشت درست سمت میں گامزنعسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے معیشت درست سمت میں گامزناسلام آباد : عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے معیشت درست سمت میں گامزن ہے، ڈالر کی قیمت 305 روپے سے گرکر293 روپے پر آگئی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-09 15:56:57