پنجاب پولیس نے لکھانی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا

ڈیفنس Berita

پنجاب پولیس نے لکھانی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا
پنجاب پولیسدہشت گردلکھانی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 11 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

پنجاب پولیس نے سرحدی چیک پوسٹ لکھانی پر خوارجی دہشت گردوں کا 3 دنوں میں دوسرا بڑا حملہ ناکام بنایا ہے۔ پولیس کے کردار نے ایلیٹ فورس، رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کی مدد سے دہشت گرد کے حملے کو ناکام بنایا ہے۔

پنجاب پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پولیس نے سرحدی چیک پوسٹ لکھانی پر خوارجی دہشت گرد وں کا 3 دنوں میں دوسرا بڑا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ20 سے 25 دہشت گرد جدید اور بھاری اسلحے سے شدید فائرنگ کرتے ہوئے حملہ آور ہوئے جبکہ پولیس، ایلیٹ فورس، رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فوری کارروائی کے نتیجے میں دہشت گر پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈی پی او سید علی کی زیر قیادت ایلیٹ اور کیو آر ایف ٹیموں نے فوری رسپانس کرتے ہوئے موقع پر پہنچیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پنجاب پولیس دہشت گرد لکھانی چیک پوسٹ خوارجی ایلیٹ فورس رینجرز سی ٹی ڈی سرحدی چیک پوسٹ

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، پولیس اور ایف سے مشترکہ کارروائی کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا
Baca lebih lajut »

پولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی لکھانی پر کی گئی رات گئے حملے کے خلاف فوری جوابی کارروائی کی اور خوارجی دہشتگردوں کو پسپا کر دیا۔
Baca lebih lajut »

قلات میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہیدقلات میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہیدشاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہپی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہوفاقی پولیس نے مظاہرین کو بھگو بھگو کر مارنے کا منصوبہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہیدڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہیدوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
Baca lebih lajut »

چین میں ووکیشنل کالج پر چاقو کے حملے میں 8 افراد ہلاکچین میں ووکیشنل کالج پر چاقو کے حملے میں 8 افراد ہلاکحملہ آور نے کالج سے رواں سال گریجویشن کا امتحان دیا تھا اور ناکامی پر دلبرداشتہ ہوا تھا، پولیس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 03:23:31