پنجاب حکومت کاپلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

پنجاب حکومت کاپلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔انہوں نے یہ بات اسموگ کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ مریم اورنگزیب نے بتایاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہدف مقرر...

اپنی شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، اداکارہ زینب قیوم کا بیانتمام کا تمام فرق سوچ میں تبدیلی کے باعث رونما ہوا، میں ایک ...لاہور پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔انہوں نے یہ بات اسموگ کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ مریم اورنگزیب نے بتایاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہدف مقرر کیا ہے، 30 جون کچرے میں کمی، ایئر کوالٹی میں بہتری اور شجرکاری میں اضافے کاابتدائی مرحلہ مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن رکھی گئی ہے۔

سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لینا لازمی ہوگا، تمام گاڑیوں کا سالانہ معائنہ ہوا کرےگا،تمام سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔مقامی سطح پر سولر پینلزکی تیار ی پر رعایت اور حوصلہ افزائی کی جائے گی، انڈسٹری کی مکمل میپنگ اور زوننگ کی جائے گی،30 جون تک لاہور میں سڑکوں کے کنارے 20 ہزار درخت لگائے جائیں گے۔بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کاروائی کیا ہونی چاہئیے؟ ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب حکومت کا پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے،مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کے زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے تمام متعلقہ محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا،شارٹ ٹرم، مڈٹرم،...
Baca lebih lajut »

رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچارمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچاپنجاب حکومت کے نگہبان رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔
Baca lebih lajut »

پنجاب حکومت کا کسانوں کو سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہپنجاب حکومت نے کسانوں کو سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات لینے کا فیصلہ کیا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے متعدد زرعی پراجیکٹس کی اصولی منظوری دی، سیکرٹری زراعت نے ایگریکلچر سے متعلق منصوبوں پر وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی۔بریفنگ میں...
Baca lebih lajut »

امریکہ میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد، وجہ کیا سامنے آئی؟نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سانٹس نے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق قانون پر دستخط کر دیئے، پابندی کا اطلاق یکم جنوری 2025ء سے ہو گا۔ پابندی کے تحت 14 سال سے چھوٹی عمر کے بچوں...
Baca lebih lajut »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیاحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیااے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پیٹرول 279 روپے 75 پیسے فی لیٹر پر فروخت ہوگا۔
Baca lebih lajut »

بھارتی سپریم کورٹ نے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیابھارتی سپریم کورٹ نے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیانئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کا حکم جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:10:44