اب گندم کا کوئی بحران نہیں، 4 ماہ میں کسانوں کے لیے400 بلین کا پیکج لے کر آرہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا پھول نگر میں خطاب
/ اسکرین گریب
پھول نگر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ چند ماہ میں پنجاب کے تمام اسپتالوں کو تبدیل کرکے رکھ دیں گے اور پنجاب کا کوئی ایسا اسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو۔ پھول نگر میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ جب بھی لیگ کی حکومت آتی ہے تو سازش کرکے ہٹا دیا جاتاہے، نواز شریف کی حکومت ختم نہیں ہوتی، ملک سے ترقی ختم ہوجاتی ہے، نواز شریف کا خدمت کا جذبہ لے کر چل رہی ہوں، آج نوازشریف کی چوتھی حکومت میں ترقی کا جو سفر شروع ہوا ہے اس کو رکنے نہ دینا، یہاں ایسے انسان کی بھی حکومت تھی جو کہتا تھا ٹماٹر، آلو اور پیاز کی قیمتیں پتا کرنے نہیں آیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وِہیلز منصوبے کا افتتاح...
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ڈکشنری میں ناممکن کا لفظ نہیں، عوام کو سستی روٹی پہنچانا میری ذمہ داری ہے، روز صبح نواز شریف سے ہدایات لیتی ہوں، نوازشریف کہتے ہیں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو، ہم جو وعدے کرتے ہیں وہ پورے کرتے ہیں، میں صرف میرٹ پر کام کر رہی ہوں،امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پورے پنجاب میں 300 رورل ہیلتھ سینٹر ہیں، 2 ماہ میں تو لوگ صرف وعدے کررہے ہوتے ہیں، چند ماہ میں پنجاب کے تمام اسپتالوں کو تبدیل کرکے رکھ دیں گے، پنجاب کا کوئی...
ان کا کہنا تھا کہ اب گندم کا کوئی بحران نہیں، 4 ماہ میں کسانوں کے لیے400 بلین کا پیکج لے کر آرہے ہیں، پنجاب میں مہنگائی کو مزید کم کریں گے،کسان کو قرضہ نہیں لینا پڑے گا، کسانوں کو یقین دلاتی ہوں تاریخ میں کسانوں کو اتنا بڑا ریلیف نہیں ملا ہوگا، دو ماہ میں دیہی مرکز صحت فعال کر دیا ہے، ایک فصل کے لیے کسان کو کارڈ کے ذریعے ڈیڑھ لاکھ روپےفی فصل دیں گے۔
Maryam Nawaz Nawaz Sharif Pakistan Pmln Pti
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
طالب علم نے اپنا اسکول خرید کر کیوں مسمار کردیا ؟بچپن میں شاید ہی کوئی ایسا بچہ ہو جس نے اپنے والدین یا اساتذہ سے مار نہ کھائی ہو لیکن ایک طالب علم ایسا بھی ہے جس نے اساتذہ کی مار
Baca lebih lajut »
مائیگرین کی جان لیوا تکلیف سے کیسے جان جھڑائیں؟سر میں درد کی شکایت دنیا کے تقریباً ہر انسان کو کسی نہ کسی روز تو ہو ہی جاتی ہے، شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جسے زندگی میں ایک بار
Baca lebih lajut »
مائیگرین کی جان لیوا تکلیف سے کیسے جان جھڑائیں؟سر میں درد کی شکایت دنیا کے تقریباً ہر انسان کو کسی نہ کسی روز تو ہو ہی جاتی ہے، شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جسے زندگی میں ایک بار
Baca lebih lajut »
پینِک ہیلپ لائن منصوبہ پولیس کنٹرول سسٹم سے منسلک ہوگا: عظمیٰ بخاریوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کوئی منصوبہ صرف فائل ورکس نہیں تمام پورے ہوں گے: صوبائی وزیر اطلاعات
Baca lebih lajut »
رانا ثنا اللہ کا ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہیہاں تو یہ بھی ہوا ہے کہ 14 ،14 دن کے چیف جسٹس بھی بنے ہیں، کوئی بھی ادارہ ایسا نہیں جس کے سربراہ کی مدت فکس نہ ہو: رانا ثنا اللہ
Baca lebih lajut »
کیا بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف نہیں کھیل رہے؟ ہیڈکوچ کا اہم بیاننیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ہو سکتا ہےکہ بابراعظم کو آرام دیا جائے ایسا نہیں کہ بابراعظم یا کوئی کھلاڑی آرام نہیں سکتا۔
Baca lebih lajut »