پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا،محکمہ صحت پنجاب نے نپاہ (nipah) نامی وائرس کے ممکنہ خطرے اور پھیلائو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری
کردیا ہے۔ہمسائیہ ممالک میں پھیلنے والے اس وائرس کی ابتدائی علامات میں کھانسی، سانس لینے میں دشواری، تیز بخار، جھٹکے لگنا اور دماغی حالات خراب ہونا شامل ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے نپاہ نامی وائرس کے پھیلا ئوکے خدشے اور اس سے بچنے کے لئے جاری کئے جانے والے ہدایات نامے میں کہا گیا ہے کہ یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اور ایک شخص سے دوسرے شخص میں بہت جلد پھیلتا ہے۔گائیڈ لائنز کے مطابق اس خطرناک وائرس کی کوئی ویکسین نہیں، لہذا بروقت تشخیص سے علاج کرکے ہی بچائوممکن ہے۔ ابتدائی تحقیق سے یہ وائرس...
محکمہ صحت کے مراسلہ کے مطابق وائرس چمگادڑوں کے درخت پر لگے پھل کھانے سے اور وہی پھل بعد میں کوئی انسانی کھائے تو اس میں منتقل ہوسکتا ہے۔ لہذا تمام شہری پھلوں کو اچھی طرح دھو کر کھائیں۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر کسی بھی شخص میں یہ علامات پائی جائیں تو فورا قریبی ہسپتا ل کا رخ کریں۔ اگر بروقت علاج نہ کیا تو مریض 3 سے 4 دن میں کومہ میں جاسکتا ہے اور اس وائرس سے اموات کی شرح 74 فیصد ہے۔گائید لائنز میں نپاہ سے متاثرہ تمام مشتبہ مریضوں کا ڈیٹا بروقت ڈیش بورڈ پر اپلوڈ کرنے، مریضوں کو الگ رکھنے، بروقت...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس نپاہ پھیلنے کا خطرہ ہائی الرٹ جاریپنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا،محکمہ صحت پنجاب نے نپاہ (nipah) نامی وائرس کے ممکنہ خطرے اور پھیلائو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری
Baca lebih lajut »
پاکستان میں ایک اور جان لیوا وائرس کا خطرہ ، جس کی شرح اموات 74 فیصدلاہور : بھارت میں سے پھیلنے والے ‘خطرناک وائرس’ کے پاکستان میں بھی ممکنہ پھیلاو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
Baca lebih lajut »
پاکستان میں ایک اور جان لیوا وائرس کا خطرہ ، جس کی شرح اموات 74 فیصدلاہور : بھارت میں سے پھیلنے والے ‘خطرناک وائرس’ کے پاکستان میں بھی ممکنہ پھیلاو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
Baca lebih lajut »
آشوب چشم بینائی پر کیا اثر ڈالتی ہے ہو جائے تو کن چیزوں کا خیال رکھیں علاج کیا ہے؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ آشوب چشم کوئی خطرناک بیماری نہیں، صوبے بھر کے ہسپتالوں میں آئی ڈراپس فراہم کر
Baca lebih lajut »
پنوعاقل:پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہانتہائی خطرناک ڈاکوسانول ہلاکپنوعاقل میں معو بھٹو باغ کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کا اہم خطرناک کارندہ ہلاک ہوگیا جبکہ مبینہ مقابلے میں چار
Baca lebih lajut »
میوہسپتال کی اپ گریڈیشن کیلئے تمام فنڈز مہیا ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کریں گے: محسن نقویایک اور وعدہ پورا‘ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے بعد کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی کے ابن سینا ریڈنگ روم اور کیفے ٹیریا کا افتتاح
Baca lebih lajut »