پنجاب میں پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ

Indonesia Berita Berita

پنجاب میں پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور : پنجاب میں پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن میں 63 مقدمات درج کرکے 68 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف گھیراتنگ ہوگیا، مختلف شہروں سے اڑسٹھ افراد کو گرفتار کرکے 63 مقدمے درج کئے گئے ہیں۔

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ چھبیس فروری سےجاری کریک ڈاؤن میں پتنگ بازوں کے خلاف تئیس سوبیس مقدمات درج کیے،چوبیس سوافراد کوگرفتارکیا۔ لاہور میں پولیس نے انتیس پتنگ باز وں کو گرفتار کرلیا ، پولیس کا کہنا ہے ملزمان سے پتنگیں اورکیمیکل ڈوربرآمد ہوئی۔.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالپاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالاسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں۔
Baca lebih lajut »

صدر ، وزیراعلیٰ پنجاب کے سزاﺅں میں کمی کے اعلانات سے پنجاب میں کتنے قیدیوں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے پنجاب کی جیلوں میں مقید قیدیوں کی سزا میں کمی کے اعلانات کے تحت 28 اسیران رہا کر دیے گئے جبکہ 2367 کو سزاو¿ں میں کمی کا فائدہ پہنچا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ماہ رمضان المبارک، یوم پاکستان اور عیدالفطر کی...
Baca lebih lajut »

لاہور میں کینیڈین شہریت کا حامل نوجوان قتل، بیوی سمیت 5 افراد گرفتارلاہور میں کینیڈین شہریت کا حامل نوجوان قتل، بیوی سمیت 5 افراد گرفتارلاہور : کینیڈین شہریت کے حامل نوجوان کے قتل کے الزام میں بیوی سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔...........
Baca lebih lajut »

کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرا دھماکا، 3 افراد جاں بحقکوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرا دھماکا، 3 افراد جاں بحقکوئٹہ : بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرے دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

امیر بالاج قتل کیس: تفتیش کے دوران ملزمان کے اعترافی بیاناتامیر بالاج قتل کیس: تفتیش کے دوران ملزمان کے اعترافی بیاناتٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل میں ملوث گرفتار ملزمان کی تفتیش کے دوران اعترافی بیان سامنے آگئے۔
Baca lebih lajut »

ملتان میں عمارت گرنے سے 2 خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، 9 افراد جاں بحقملتان میں عمارت گرنے سے 2 خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، 9 افراد جاں بحقملتان : حرم گیٹ کے علاقے میں عمارت گرنے سے دو خاندانوں کے نو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید افراد زخمی ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:35:42