پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے کے قریب ہونےکا امکان ہے: ذرائع
جیو نیوز کو حاصل دستاویزات کے مطابق پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپےکےقریب ہونےکا امکان ہے جبکہ ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 33 ارب82کروڑ مختص کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔
18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقعروڈ سیکٹر اسکیموں کے لیے ایک کھرب 21 ارب 74کروڑ 60 لاکھ روپے رکھنےکی تجویز دی گئی ہے جبکہ اسپیشل ایجوکیشن کے لیے 2 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز ہے، لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن کے لیے 3 ارب 50 کروڑ روپے مختص کرنےکی تجویز ہے۔
دستاویزات کے مطابق پاپولیشن ویلفیئرڈپارٹمنٹ کےلیے تین ارب روپے مختص کرنےکی تجویز دی گئی ہے جبکہ واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن کے لیے 8 ارب 9 کروڑ 90 لاکھ روپے مختص کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں کس منصوبے کیلئے کتنی رقم مختص کی؟خیبر پختونخوا کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ 100 ارب روپے سرپلس ہے
Baca lebih lajut »
وفاقی بجٹ 25-2024: اقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاںاسلام آباد : وفاقی بجٹ 25-2024کیلئےاقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاں جاری ہے، رواں مالی سال کیلئے مقررکردہ معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیشآئندہ بجٹ کا حجم رواں سال کے بجٹ سے 24 فیصد زیادہ
Baca lebih lajut »
عوام ہو جائیں ہوشیار، بجٹ ہے تیار، 7 ہزار اشیا پر اضافی سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہآئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا جس میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس ہدف رکھا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
آئندہ مالی سال کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئندہ مالی سال 25-2024 کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال ڈالر ریٹ میں 10 روپے اضافے کا تخمینہ ہے، رواں مالی سال نظرثانی شدہ ڈالر ریٹ 285 روپے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر ریٹ میں 10 روپے اضافہ ہونے سے آئندہ مالی سال...
Baca lebih lajut »
بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانکراچی : بجٹ 25-2024 سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا گیا۔۔۔۔
Baca lebih lajut »