بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے گلوکار شوہر نک جونس اپنے لاس اینجلس کے شاندار گھر میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے نے حال ہی میں لاس اینجلس میں اپنے گھر کی تزئین و آرائش کروائی ہے جس کی مالیت 20 ملین ڈالرز ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس گھر میں سیلن اور پھپہوند لگنے کے باعث جوڑے کو عجلت میں یہاں سے نکلنا پڑا تھا۔
تین ماہ بعد اس گھر کی دوبارہ سے تزین و آرائش کی گئی ہے۔ اس سے قبل جوڑے نے مذکورہ رہائش گاہ کے حوالے سے کچھ قانونی کارروائی بھی کی تھی، تاہم خبریں ہیں کہ دنوں اپنے خاندان کے ساتھ بہت جلد دوبارہ یہاں سکونت اختیار کریں گے۔ 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے پریانکا اور نک اس وقت ہالی ووڈ ہلز مینشن میں اپنی بیٹی مالتی میری چوپڑا جوناس کے ساتھ رہائش پذیر ہیں جبکہ جنوری 2024 میں ان کی ننھی بیٹی مالتی نے اپنی دوسری سالگرہ منائی ہے۔
حالیہ طور پر سامنے آنے والی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ لاس اینجلس میں واقع پریانکا اور نک کی یہ رہائش تکمیل کے قریب ہے۔ واضح رہے کہ پی سی اور ان کے گلوکار شوہر کا لاس اینجلس میں واقع گھر مولڈ انفیکشن کے باعث قابل رہائش نہیں رہا تھا۔ انہوں نے یہ گھر 2019 میں خریدا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کیلیفورنیا میں چوری کی سب سے بڑی واردات، چور کیا لے اُڑے؟غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چوری کی یہ واردات لاس اینجلس کاؤنٹی میں ایسٹر کے موقع پر ہوئی، اس دوران چور تین کروڑ ڈالر کی نقدی لے اڑے۔
Baca lebih lajut »
11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشافماما جی کے گھر میں چھوٹے سے کمرے میں اکیلے رہتا تھا اور ان کے گھر میں ٹی وی بھی نہیں تھا، اداکار
Baca lebih lajut »
سعودی عرب: غیر ملکیوں اور سرمایہ کاروں کے لئے خوشخبریرپورٹ کے مطابق، یہ اقدام غیر ملکیوں کے لیے رہائش اور جائیداد کی ملکیت کے لیے مملکت کے نقطہ نظر میں ایک اہم تبدیلی ہے۔
Baca lebih lajut »
دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے والا بھارتی شہری238 انتخابات میں ہار جانے کے باوجود کے۔پدمراجن اس سال بھی پارلیمانی نشست کے لیے انتخابات میں حصہ لیں گے
Baca lebih lajut »
کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےآئی جی سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے سکھر میں موجود ہیں
Baca lebih lajut »
فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے کسے گھر آنے سے روک دیا؟بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد دوستوں اور اداکاروں کو گھر آنے سے منع کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »