پروٹیز کیخلاف سیریز؛ فخر، امام کی واپسی کے امکانات روشن

Indonesia Berita Berita

پروٹیز کیخلاف سیریز؛ فخر، امام کی واپسی کے امکانات روشن
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

وائٹ بال سیریز میں دونوں اوپنرز کو پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کی تیاریاں

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم میں اسٹار اوپنرز فخر زمان اور امام الحق کی واپسی کے امکانات روشن ہوگئے۔

نومبر میں آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کے بعد قومی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے تیاریاں شروع کرے گی۔ پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے روانہ ہونا ہے، سیریز کے تینوں ٹیسٹ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ ہوں گے۔رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان آئندہ سیریز کیلئے وائٹ بال اسکواڈ میں دو قابل ذکر تبدیلیوں پر غور کررہا ہے، جس میں امام الحق اور فخر زمان کی واپسی کا امکان ہے۔

فخر زمان کا اخراج ایک متنازع ٹویٹ سے ہوا تھا جس میں بابراعظم کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے تنقید کی گئی تھی، بعدازاں انہیں سینٹرل کنٹریکٹ کا بھی حصہ نہیں بنایا گیا۔فخر زمان کو اپنے تبصروں کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شوکاز نوٹس موصول ہوا تھا، جس کے نتیجے میں آسٹریلیا کے خلاف جاری وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈ سے باہر کردیا گیا۔

دوسری جانب امام الحق کا ٹریک ریکارڈ مضبوط ہے، انہوں نے 72 ون ڈے میچز 48.27 کی شاندار اوسط رہی، 50 اوورز فارمیٹ میں انہوں نے آخری میچ ورلڈکپ 2023 میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلا تھا۔Nov 03, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

Aurangzeb: پاکستان کی اقتصادی ترقی کے امکانات روشن ہیںAurangzeb: پاکستان کی اقتصادی ترقی کے امکانات روشن ہیںFinance Minister Senator Muhammad Aurangzeb has said that Pakistan's economic growth prospects are bright as the country is currently in a good position on the economic front and open to business. Addressing the Pakistan Saudi Arabia Business Forum, he claimed that government policies are aimed at strengthening the private sector to lead the country's business and economy.
Baca lebih lajut »

ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہاس تجربے کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے
Baca lebih lajut »

فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا؟ چیئرمین پی سی بی نے وجہ بتادیفخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا؟ چیئرمین پی سی بی نے وجہ بتادیفخر زمان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دو میچز میں بابر اعظم کو آرام دیے جانے پر پی سی بی کے فیصلے پر سوال اٹھایا تھا
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشنچیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشنبھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئے گی لیکن میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی: ذرائع
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان کا 'وار 2' میں پٹھان کے کردار میں دھماکے دار کیمو؟شاہ رخ خان کا 'وار 2' میں پٹھان کے کردار میں دھماکے دار کیمو؟وار 2 میں ہریتک روشن کے کردار کبیر دھالیوال کی کہانی کو آگے بڑھایا جائے گا
Baca lebih lajut »

امریکی وزیرخارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات؛ ایران پر جوابی حملے پر تبادلہ خیالامریکی وزیرخارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات؛ ایران پر جوابی حملے پر تبادلہ خیالامریکی وزیر خارجہ نے یرغمالیوں کی واپسی، جنگ کے خاتمے اور اس کے بعد کی منصوبہ بندی پر زور دیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 12:43:24