پاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا! بھارتی کرکٹر کا دعویٰ

Indonesia Berita Berita

پاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا! بھارتی کرکٹر کا دعویٰ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بھارت کے لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان سنیل گواسکر کا ماننا ہے کہ پاکستان اور میزبان بھارت کے درمیان میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ ورلڈ کپ جیتنا ہوسکتا ہے۔

اپنے دور کے مشہور بیٹر نے مزید واضح کیا کہ بالخصوص دنوں ملکوں کے عوام روایتی حریف کے درمیان مقابلے کے لیے انتہائی جذباتی اور پُر جوش ہوتے ہیں، بھارتی سورماؤں اور گریش شرٹس کے مابیں 14 اکتوبر کو ہونے والا مقابلہ ٹورنامنٹ کا سب سے اہم ایونٹ ہے۔

گواسکر کا کہنا تھا کہ ہمارا ہدف ورلڈ کپ جیتنا ہے لیکن بھارت اور پاکستان کا مقابلہ بھی نہایت اہمیت کا حامل ہے، کس بھی شخص سے پوچھیں یہی بولے گا پاکستان کے خلاف جیتنا ہے، انھوں نے کہا کہ یہ ضرور ہے کہ بھارتی ٹیم اس مقابلے کے لیے فیورٹ کے طور پر میدان میں اترے گی اور اس کے بارے میں تو کوئی دو رائے نہیں ہے۔

ہربھجن سنگھ نے پاکستان ٹیم کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ سائیڈ ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی۔ ون ڈے فارمیٹ مختلف ہے پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی اچھی ٹیم ہے۔ سابق آف اسپنر نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ بھارت کا پاکستان کے خلاف ریکارڈ تبدیل ہو گا، ایشیا کپ اور وارم اپ میچز میں دیکھا ہے کہ پاکستان کی ٹیم اتنے اعلیٰ پائے کی نہیں ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا! بھارتی کرکٹر کا دعویٰپاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا! بھارتی کرکٹر کا دعویٰبھارت کے لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان سنیل گواسکر کا ماننا ہے کہ پاکستان اور میزبان بھارت کے درمیان میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ ورلڈ کپ جیتنا ہوسکتا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی، ہر بھجن سنگھ کی رائےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی سپن باولر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی اچھی ٹیم ہے، میرا نہیں خیال کہ بھارت کا پاکستان کے خلاف ریکارڈ تبدیل ہو گا، ایشیاء کپ اور وارم اپ میچز میں دیکھا ہے کہ پاکستان کم درجے کی ٹیم ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا۔ان کا کہنا ہے کہ عام مداح بھی پاک بھارت مقابلے کے لیے بہت پُر جوش ہوتے ہیں، پاک بھارت میچ ٹورنامنٹ کا سب سے اہم ایونٹ ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ ہمیں ورلڈ کپ جیتنا ہے لیکن پاک بھارت میچ بھی بہت اہم ہے، عام آدمی سے پوچھیں تو کہے گا کہ آپ کو پاکستان کے خلاف جیتنا ہے، ہم فیورٹ ہیں اس کے بارے میں تو کوئی سوال ہی نہیں ہوتا۔ عوام کی عدم دلچسپی، ن لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کو واپسی مؤخر کرنے کا مشورہ
Baca lebih lajut »

پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق ...حیدر آباد دکن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کردی۔ مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا،پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہوگا، ہو سکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستان سرپرائز دیدے۔ یاد رہے کہ ورلڈکپ کے 7مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

’پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرائے گا‘’پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرائے گا‘سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیک اتھرٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرائے گا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں خالی کرسیوں نے دنیائے کرکٹ میں بھارت کا تماشا بنا ...احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں خالی کرسیاں بھارتی کرکٹ بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں سٹیڈیم خالی ہے، فری ٹکٹس بانٹنے کے باوجود عوام سٹیڈیم نہیں آئے۔کرکٹ فینز اور سابق کرکٹرز نے بی سی سی آئی پر شدید تنقید کی ہے۔میچز سے پہلے آن لائن بکنگ ویب سائٹ نے تمام ٹکٹس فروخت ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ انگلینڈ ویمن کرکٹر ڈینیل وائٹ نے کہا کہ کراؤڈ کہاں ہے؟ سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے صورت حال دیکھ کر سٹیڈیم میں مفت انٹری کا مطالبہ کر دیا۔وریندر سہواگ نے کہا کہ اُمید ہے کہ دفتری اوقات کے بعد فینز سٹیڈیم کا رخ کریں گے،بھارتی ٹیم کے میچ کے علاوہ میچز کے لیے اسکول اور کالج کے بچوں کو سٹیڈیم میں داخلہ مفت کیا جائے۔ بینک میں جمع 5 لاکھ سے زائد رقم کو تحفظ نہ ہونے سے متعلق سٹیٹ بینک کا نیا بیان آگیا Hopefully after office hours, there should be more people coming in. But for games not featuring Bharat, there should be free tickets for school and college children. With the fading interest in 50 over game, it will definitely help that youngsters get to experience a World Cup… — Virender Sehwag (virendersehwag) October 5, 2023 شائقینِ کرکٹ کے سٹیڈیم نہ آنے کے بعد بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ نے  فینز کو نئی پیشکش کر دی۔شائقینِ کرکٹ کو سٹیڈیم میں میچز کی جانب مبذول کرانے کے لیے مفت منرل واٹر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جے شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران سٹیڈیم میں شائقین کو منرل واٹر اور پیکنگ میں دستیاب پانی مفت دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہائیڈریٹڈ رہیں اور گیمز انجوائے کریں، آئیں اور ورلڈ کپ کےدوران نہ بھلائے جانے والے لمحات یادگار بنائیں۔ یہاں لوگ لاپتہ ہوتے ہیں، کیا آپ اس ملک کی ترقی کی امید رکھتے ہیں،جسٹس گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ کا پہلا میچ ،ٹکٹوں کے ساتھ چائے اور لنچ کے فری واؤچرز ، بھارتی میڈیا ...احمد آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )   ورلڈ کپ کا میلہ بھارت میں سجنے کو تیار ہے  جبکہ  ورلڈکپ کے احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ  ظاہر کیا جا رہا ہے ۔  آج پہلے میچ میں  احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گے لیکن ٹکٹوں کے معاملے پر   بھارتی میڈیا نے  بی جے پی کی حکمت عملی پر کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں ۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق ورلڈکپ کے افتتاحی میچ کے ٹکٹس سولڈ آؤٹ ہونے یا نہ ہونے پر  سوالات  کیے جا رہے ہیں ،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت بے جے پی نے سٹی وارڈ لیول پر اسٹینڈز کو بھرنے کی حکمت عملی بنالی ہے، مقامی آفیشلز ٹکٹوں کے ساتھ چائے اور لنچ کے فری واؤچرز بھی دے رہے ہیں۔ خواتین کو اسٹیڈیم لانے کے حوالے سے مقامی سطح پر واٹس ایپ گروپ میں پیغامات شروع کیے گئے ہیں، احمد آباد کے سٹیڈیم میں تقریباً1 لاکھ 30 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، افتتاحی میچ سولڈ آؤٹ نہیں ہے۔ نئی دہلی ؛ عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ دلی لیکور پالیسی کیس میں گرفتار مقامی بی جے پی رہنما کے مطابق 30 سے 40 ہزار خواتین ورلڈکپ کا پہلا میچ دیکھنے کے لیے تیار ہیں، گزشتہ ماہ پارلیمنٹ میں پیش ہونے والے ویمن ریزرویشن بل سے متاثر ہو کر خواتین کو سٹیڈیم لانے کا فیصلہ کیا۔ ٹکٹس تقسیم کردیئے گئے ہیں، رضاکاروں کو نام بھیجنے کا کہا ہے، ٹکٹیں ٹاپ سے حاصل کی گئی ہیں، خواتین سٹیڈیم خود پہنچیں گی۔ گجرات سے تعلق رکھنے والے بی جے پی ترجمان کا کہنا ہے کہ پارٹی لیول پر ایسی کوئی کوشش نہیں کی گئی، اگر خواتین سٹیڈیم آتی ہیں تو اچھی بات ہے ۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 19:22:52