پاک بحریہ کے سربراہ کا دورہ سعودی عرب، اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں

Indonesia Berita Berita

پاک بحریہ کے سربراہ کا دورہ سعودی عرب، اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے دورہ سعودی عرب کے دوران اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی سے ملاقات ہوئی جس کے دوران پیشہ ورانہ امور اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔  سربراہ...

ڈالر کی اونچی اڑان جاری،ریٹ کہاں تک پہنچ گیا؟ ریاض پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے دورہ سعودی عرب کے دوران اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی سے ملاقات ہوئی جس کے دوران پیشہ ورانہ امور اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ سربراہ پاک بحریہ کی کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز وائس ایڈمرل فہد بن عبداللہ الغفیلی سے بھی ملاقات ہوئی جس کے دوران دفاعی شعبوں میں تعاون کے پہلوؤں، مشترکہ مفادات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کے دورے سے پاک سعودی تعلقات میں مزید وسعت آئے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فضل الرحمان نے سفیر سے ملاقات میں دورہ چین کی دعوت قبول کر لیفضل الرحمان نے سفیر سے ملاقات میں دورہ چین کی دعوت قبول کر لیاسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے چینی سفیر سے ملاقات کے دوران دورہ چین کی دعوت قبول کر لی۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب : معروف کمپنی میں ملازمت کے مواقعسعودی عرب : معروف کمپنی میں ملازمت کے مواقعسعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی کو مختلف شعبوں میں امور کی انجام دہی کیلئے ملازمین کی ضرورت ہے جس کیلئے خواہشمند افراد سے
Baca lebih lajut »

سعودی عرب : معروف کمپنی میں ملازمت کے مواقعسعودی عرب : معروف کمپنی میں ملازمت کے مواقعسعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی کو مختلف شعبوں میں امور کی انجام دہی کیلئے ملازمین کی ضرورت ہے جس کیلئے خواہشمند افراد سے
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا اجلاس،کیا فیصلے ہوئے؟ احسن اقبال نے سب بتادیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جاتی امرا میں آج قائد ن لیگ نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ، جس میں صدر ن لیگ  شہباز شریف سمیت پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سینئر لیگی رہنما احسن اقبال نے اجلاس میں لیے گئے اہم فیصلوں سے متعلق بتایا، ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے فقید المثال استقبال سے ریکارڈ قائم...
Baca lebih lajut »

میکڈونلڈ اور دیگر فوڈ چینز کو مشرق وسطی میں لاکھوں ڈالر کا نقصانمیکڈونلڈ اور دیگر فوڈ چینز کو مشرق وسطی میں لاکھوں ڈالر کا نقصانمشرق وسطیٰ میں ملٹی نیشنل فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کی فرنچائزز کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ مسلم ممالک میں میک ڈونلڈز کے اسرائیلی فوج کو مفت کھانا فراہم کرنے کے فیصلے کو شدید ردعمل کا سامنا ہے، مسلم ممالک میں میکڈونلڈز اور اسٹار بکس کے بائیکاٹ سے کمپنیوں کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔سعودی عرب، عمان، کویت، متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، بحرین اور ترکی...
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4 سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا ...اسرائیل کا حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4 سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا ...اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4 سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو نسل کشی سے نہ روکا جاسکا، غزہ میں مزید 400 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4 سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ 7 اکتوبرسے جاری حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار 400 ہوگئی جبکہ 23...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 02:13:45