پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 22 سے 30 مئی کے درمیان کھیلی جائے گی
۔ فوٹو فائل
اور اس سیریز کے باعث دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ وارم اپ میچز نہیں کھیل سکیں گی۔ حال ہی میں پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ہونے والے گیری کرسٹن کل انگلینڈ میں قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔پاکستانی اسکواڈ میں 5 فاسٹ بولرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہوگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکاگر انگلینڈ سے سیریز جیتتے ہیں تو ورلڈکپ کے لیے اعتماد ملے گا،عماد وسیم اور محمد عامر کا ٹیم میں ہونا پاکستان کے لیے اچھا ہے: شعیب ملک
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیےآئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کپتان کے پاس سنہری موقع آگیا
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت کا اہم دستاویز لیک اور پھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے اہم دستاویزلیک اورپھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے مراسلہ جاری کردیا۔
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلیے روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشچیف جسٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترامیم کیخلاف کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔
Baca lebih lajut »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »