لاہور : بھارت میں سے پھیلنے والے ‘خطرناک وائرس’ کے پاکستان میں بھی ممکنہ پھیلاو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
لاہور : بھارت میں سے پھیلنے والے ‘خطرناک وائرس نپاہ’ کے پاکستان میں بھی ممکنہ پھیلاو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ، وائرس سے شرح اموات 74 فیصد ہے۔
مراسلہ میں گائید لائن جاری کی گئیں، محکمہ صحت کے مراسلہ کے مطابق نپاہ ایک خطرناک وائرس قرار دیا گیا ، جس سے متاثرہ شخص کی اموات کی شرح 74 فیصد بتائی گئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ تمام مشتبہ نپاہ سے متاثرہ مریضوں کا ڈیٹا بروقت ڈیش بورڈ پر اپلوڈ کیا جائے اور تمام نجی و سرکاری ہسپتالوں میں اس وائرس کی گائڈلائن بتائی جائیں ساتھ ہی تمام مریضوں کی نگرانی اور شک کی بنیاد پر ان مریضوں کو الگ رکھا جائے اور بروقت تحقیقات کو یقینی بنا کر سیمپل کو اکھٹا کرکے پی سی ار کے لیے لیبارٹری بھجوایا جائے۔
محکمہ صحت کے مطابق ابتدائی تحقیق سے یہ وائرس چمگادڑوں اور خنزیروں سمیت دیگر جانوروں میں پایا گیا اور وہاں سے انسانوں میں منتقل ہوا، یہ وائرس ایک شخص سے دوسرے شخص میں بھی منتقل ہوسکتا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان میں ایک اور جان لیوا وائرس کا خطرہ ، جس کی شرح اموات 74 فیصدلاہور : بھارت میں سے پھیلنے والے ‘خطرناک وائرس’ کے پاکستان میں بھی ممکنہ پھیلاو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
Baca lebih lajut »
مستونگ دھماکے میں شہدا کی تعداد 59 ہوگئی، بلوچستان میں 3 روزہ سوگ6 اموات سول اسپتال اور ایک زخمی بی اہم سی کمپلیکس میں انتقال کرگیا جس کے بعد مجموعی شہادتوں کی تعداد 59 ہوگئی
Baca lebih lajut »
شہباز شریف کی انقرہ میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمتسابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے انقرہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سابق وزیراعظم نے ایک بیان
Baca lebih lajut »
پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »
پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف اور ترقی کو روکنے والا آج کوڑے دان میں پڑا ہےمریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ملک کی ترقی کو روکنے والا آج
Baca lebih lajut »